فلسطینی بچہ اسرائیلی فوجی سے تکرار کرتے ہوئے
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 10، 2009 #2 فخرنوید نے کہا: فلسطینی بچہ اسرائیلی فوجی سے تکرار کرتے ہوئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مسلمان کی عظمت کو سلام۔ واہ کیا ہمت دی ہے اللہ تعالی نے اس بچے کو ۔ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے۔
فخرنوید نے کہا: فلسطینی بچہ اسرائیلی فوجی سے تکرار کرتے ہوئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مسلمان کی عظمت کو سلام۔ واہ کیا ہمت دی ہے اللہ تعالی نے اس بچے کو ۔ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 10، 2009 #4 ارے یہ مسلمانوں کا بچہ ہے ۔ یہ منظر دیکھ کر مجھے اقبال کا ایک شعر یاد آ گیا۔ نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
ارے یہ مسلمانوں کا بچہ ہے ۔ یہ منظر دیکھ کر مجھے اقبال کا ایک شعر یاد آ گیا۔ نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں