وہی تو گواہ جو بنا رہے تھے آپ مجھے۔ اس لیے جلدی آنا پڑا :)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #364 یہی کہ تبسم نے بتایا ہے کہ اس کی باجی بھی محفل میں ہے۔ اب اس کی شناخت کرنی ہے کہ تبسم تو بتا نہیں رہی۔
یہی کہ تبسم نے بتایا ہے کہ اس کی باجی بھی محفل میں ہے۔ اب اس کی شناخت کرنی ہے کہ تبسم تو بتا نہیں رہی۔
کھوکھر محفلین اکتوبر 28، 2012 #370 غور سے دیکھتے تو پتہ چلتا کئی دفعہ ڈبل پیغام ہوجاتے ہیں وہ تو فورا ٹھیک کرلیتا ہوں تو بچت ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #380 رہنے دیں جی، چلنے دیں، زیادہ سے زیادہ یہی ہو گا ناں کہ معانقے ہوں گے تو ہونے دیں۔