رہنے دیں سلو ہونے کو ۔ شمشاد بھائی نے کہا ہے کہ معانقے ہوتے ہی رہتے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #381 رہنے دیں سلو ہونے کو ۔ شمشاد بھائی نے کہا ہے کہ معانقے ہوتے ہی رہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #384 دل تو کرتا ہے کہ ترتیب سے ہی چلیں لیکن جب کئی ایک اراکین اکٹھے کھیل رہے ہوں تو ایسا ہوہی جاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 28، 2012 #386 حلوہ کہاں تک پہنچا؟ کوئی اور بھی بنا رہا ہے کہ مجھے ہی بنانا ہے۔