سلسلہء روز و شب نقش گر کائنات
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #364 ذرا بھی شک نہیں ہونا چاہیے کہ طوطا مردہ ہے۔ وہ تو جیتا جاگتا زندہ سلامت ہے۔
الف عین لائبریرین مارچ 9، 2010 #367 خدا کا نام لو، زیادہ تر طوطے تو بس طوطے ہوتے ہیں میاں، شمشاد کا طوطا تو بس شمشاد کا طوطا ہے!!
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #369 چلیں جی اب میرے طوطے کو مصنوعی قرار دے دیا۔ ارے بھائی یہ اصلی والا طوطا ہے۔
ابن سعید خادم مارچ 9، 2010 #370 جی میں اصلی والے طوطے کی بات نہیں کر رہا۔ آُ کے پاس تو کئی طوطے ہیں ناں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #373 توبہ کریں جی، میں طوطے کے پر کے ذریعے تو نہیں بھیجوں گا۔ اگر کسی نے گرفتار کر کے قفس میں ڈال دیا تو کیا ہو گا۔
توبہ کریں جی، میں طوطے کے پر کے ذریعے تو نہیں بھیجوں گا۔ اگر کسی نے گرفتار کر کے قفس میں ڈال دیا تو کیا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #375 بھائی جی طلسماتی نہیں ہے، بالکل اصلی والا ہے۔ اب دو دونوں سے ایک بلی بھی آ گئی ہے۔ بالکل سفید ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 10، 2010 #379 وہ ہر وقت بلی کے پیچھے اور بلی ہر وقت اس کے پیچھے، یعنی دونوں ایک دوسرے کے آگے پیچھے ہی ہوتی ہیں۔