ذکر ہو جائے اس بات کا آج میں نے کیا پکایا۔ آج میں نے دریائے سوات سے نکالی ہوئی ٹراوٹ مجھلی جو تحفتا کسی نے بھیجی تھی ، پکائی کھائی کھلائی۔
ویسے ٹراؤٹ مچھلی کافی مہنگی ہے۔ پنڈی سے آنی والی مہاشیر مجھلی 160 روپے کلو ملتی ہے۔ دریائے سوات کی مچھلی 320 روپے کلو ملتی ہے۔ ان کے مقابلے میں ٹراؤٹ مجھلی 950 روپے کلو ہے