دلی عید مبارک ہو
عثمان رضا محفلین نومبر 27، 2009 #125 جناب گر حسرت چائے پینا ہی ہو اور چائے پی لے بندہ تو حسرت پوری ہوجانا ہی کہلائے گا
خوشی محفلین نومبر 27، 2009 #133 ایسا کیسے ہو سکتا ھے پرانی باتیں بھلانا اتنا آسان ہوتا تو میں بھی صدر ہوتی پاکستان کی