یادوں کا سنسار۔

رشید حسرت

محفلین
photostudio_1608963856929.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
رشید صاحب اس سے تو یہ بہتر تھا کہ آپ اسے یونیکوڈ میں ہیں "پسندیدہ کلام" کے زمرے میں پوسٹ کر دیتے۔
 
رشید صاحب اس سے تو یہ بہتر تھا کہ آپ اسے یونیکوڈ میں ہیں "پسندیدہ کلام" کے زمرے میں پوسٹ کر دیتے۔
یہ رشید صاحب کا اپنا کلام ہے لیکن ہمارے مشورے کے باوجود نہ وہ اسے یونیکوڈ میں لکھ کر شاعری کے زمرے میں پیش کرنے پر تیار ہوتے ہیں اور نہ ہم ان کی ان تصویروں کو شاعری کے زمرے میں منتقل کرسکتے ہیں۔
 

رشید حسرت

محفلین
مجھے طریقۂِ کار معلوم نہیں آپ مجھے بتائیں کہ میں اسے کِس زمرے میں جا کر یونیکوڈ میں لکھوں؟
 
Top