یادیں۔۔

راحیل اصغر

محفلین
راحیل اصغر

کبھی کبھی یادیں انسان کا ایسے پیچھا کرتی ہیں کہ اسے پاتال سے بھی ڈھونڈ لاتی ہیں ۔ انہیں آپ کی تکلیف سے کوئی سروکار نہیں ہوتا , آپ چاہیں مر مر کر جیئیں یا جی جی کے مریں وہ ظلم میں کسی صورت کمی نہیں کرتی
 
آخری تدوین:
Top