یاد پیا کی۔ ابھیجیت

یہ ایک بے حد منفرد گیت ہے۔ نہ صرف اس کی کمپوزیشن اچھی ہے بلکہ یہ گانا جس طرح کلاسیکی اور پاپ موسیقی کا مرکب ہے، اس کو سننے میں الگ ہی لطف آتا ہے۔ میں نے ایک رنگ سے دونوں کو ممتاز کیا ہے۔ جہاں بریکیٹ میں ’ہنسی‘ لکھا ہے، وہ حصہ واقعی میں سننے والا ہے کہ اس میں جو ہنسی ہے وہ بہت زیادہ حقیقی اور انتہائی خوبصورت ہے۔ میرا دل کرتا ہے کہ بس اسی ہنسی کو سنتا رہوں۔


گیت: یاد پیا کی آئے
گلوکار: ابھیجیت بھٹاچاریہ
البم: لمحے
سال: 2006
لیبل: ٹی۔سیریز

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=hLwuTvVefOE"]یاد پیا کی۔ ابھیجیت[/ame]

یاد پیا کی آئے

کیسا تھا وہ وعدہ
کیسے نبھارہی ہو؟
تیرے بن کیسے رہوں میں؟
کیوں دور جارہی ہو؟
کیسا تھا وہ وعدہ
کیسے نبھارہی ہو؟
تیرے بن کیسے رہوں میں؟
کیوں دور جارہی ہو؟

یاد پیا کی آئے
یہ دکھ سہا نہ جائے


ہم نے تم کو جو دیا تم نے بھلا دیا
تم سے ہم کو جو ملا یادوں میں بس گیا

تم وہی ہو، میری جو ہو
وعدہ کیا تھا میری رہو گی (ہنسی)

ہم نے تم کو جو دیا تم نے بھلا دیا
تم سے ہم کو جو ملا یادوں میں بس گیا



تاروں کی جھلمل، چاندنی راتیں
لبوں سے لبوں کی وہی ملاقاتیں

بالی عمریا

تاروں کی جھلمل، چاندنی راتیں
لبوں سے لبوں کی وہی ملاقاتیں
صدیوں سے ہے پرانی
تیری میری کہانی
یاد کرو تم سجنا
تو ہے میری زندگانی


کیسا تھا وہ وعدہ
کیسے نبھارہی ہو؟
تیرے بن کیسے رہوں میں؟
کیوں دور جارہی ہو؟

ہم نے تم کو جو دیا تم نے بھلا دیا
تم سے ہم کو جو ملا یادوں میں بس گیا


بالی عمریا سونی رے ڈگریا
جوون بیتو جائے۔۔۔


کتنے قریب تھے سرد ہوا میں
زلف سنواری بانہوں میں تھامے
بالی عمریا
کتنے قریب تھے سرد ہوا میں
زلف سنواری بانہوں میں تھامے
مجھ سے روٹھنا تیرا
پھر سے میرا منانا
یاد کرو تم سجنا
مجھ میں تیرا سمانا

کیسا تھا وہ وعدہ
کیسے نبھارہی ہو؟
تیرے بن کیسے رہوں میں؟
کیوں دور جارہی ہو؟

تم وہی ہو، میری جو ہو
وعدہ کیا تھا میری رہو گی (ہنسی)

کیسا تھا وہ وعدہ
کیسے نبھارہی ہو؟
تیرے بن کیسے رہوں میں؟
کیوں دور جارہی ہو؟

یاد پیا کی آئے
یہ دکھ سہا نہ جائے


ہم نے تم کو جو دیا تم نے بھلا دیا
تم سے ہم کو جو ملا یادوں میں بس گیا

کیسا تھا وہ وعدہ
کیسے نبھارہی ہو؟
تیرے بن کیسے رہوں میں؟
کیوں دور جارہی ہو؟

یاد پیا کی آئے
 

ظفری

لائبریرین
گانا ہے اور کیا ہے ۔۔۔ مگر ذرا نئے قسم کا ہے ۔۔۔۔ مگر عمار کے مسلسل ہارٹ بریک گانوں نے مجھے کچھ شک میں ڈال دیا ہے ۔ :rolleyes:
 
Top