یاد گار ویڈیوز

تیشہ

محفلین
run.gif
 

تیشہ

محفلین
اس میں مشکل کیسی :confused: آپ نے کونسا جان جوکھوں میں ڈال کر بنایا ہے :confused: ۔

اچھی ویڈیو ہے ویسے ۔ :music:


حجاب اسکو بھاگتے رہنے کی بیماری ہے اسلئے یہ شتونگڑہ ایسا ہی ہے رکتا نہیں ہے :music:
 

قیصرانی

لائبریرین

یہ آدھا چیتا آدھا شیر نہیں، اسے لائیگر کہتے ہیں۔ یعنی لائن اور ٹائیگر کا اختلاط۔ لائن افریقی ببر شیر (ہندوستان میں گیر کے جنگلات میں بھی ببر شیر ہیں) اور ٹائیگر یعنی بنگال ٹائیگر یا سائیبیرین ٹائیگر یا شیر کا اختلاط
 
Top