یاد
ضیاء حیدری محفلین دسمبر 9، 2017 #2 لفظوں کی تمہید مجھے باندھنی نہیں آتیکثرت سے یاد آتے ہو سیدھی سی بات ہے
سردار محمد نعیم محفلین دسمبر 9، 2017 #3 نہیں آتی تو یاد اُن کی مہینوں تک نہیں آتی مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یا د آتے ہیں حسرت