یار کتابی

فاطمہ شیخ

محفلین
رنگ رنگیلا، چھیل چھبیلا
یار کتابی
نین شرابی، ہونٹ عنابی
نِمّا نِمّا ہسدا سوہنا
دُوروں دُوروں تکدا ہائے
ہائے ربّا دل مر جانا، مچھی وانگوں تڑفی جائے
پَلکاں چُکاں، کجلا ڈکّے
ساہواں اندر بھانبھڑ بلّے
چُنّی سامبھاں،مُڑکا ڈُلّھے
اندروں اندری وَلدی جانواں
پِٹ سیاپا، کِتھے جانواں
 
لاجواب، کلاسیک:)
اندروں اندری وَلدی جانواں

پنجابی کے ماجھی لہجہ (پاکپتن سے گجرات اور منڈی بہاؤالدین سے نارووال تک پھیلے ہوئے علاقے) میں استعمال ہوئے الفاظ کو شاہ مکھی میں پنجابی املاء کا معیار مانا گیا ہے۔ آپ کا تمام پنجابی کلام نہایت خوبصورت ہے، کوشش کیجیے کہ اسی لہجے کو پنجابی لکھنے کے لیے استعمال کریں۔ :)
 
ضرور
مگر پنجابی زمرے میں
 
یہ مچھی پنجابی لفظ ہے
ہمارے یہاں مکرانی بولتے ہیں
 
فاطمہ شیخ

محفلین
لاجواب، کلاسیک:)

پنجابی کے ماجھی لہجہ (پاکپتن سے گجرات اور منڈی بہاؤالدین سے نارووال تک پھیلے ہوئے علاقے) میں استعمال ہوئے الفاظ کو شاہ مکھی میں پنجابی املاء کا معیار مانا گیا ہے۔ آپ کا تمام پنجابی کلام نہایت خوبصورت ہے، کوشش کیجیے کہ اسی لہجے کو پنجابی لکھنے کے لیے استعمال کریں۔ :)
آپ کی تجاویز کا بہت شکریہ
میں آپ سے جلد رابطہ کروں گی
میری رہنمائی فرمائیے گا
 
ہمیشہ کی طرح ہی لاجواب ۔ کبھی کبھا ر مجھے لگتا ہے آپ کسی اور کا کلام شئیر کرتی ہیں ۔ پھر سوچتا ہوں کہ نہیں آپ سچ میں بہت ٹیلنٹڈ ہیں ۔ اللہ کرے زورِقلم اور زیادہ

پَلکاں چُکاں، کجلا ڈکّے
چُنّی سامبھاں،مُڑکا ڈُلّھے
اس کیفیت کے بعد اگر تصور کیا جائے تو شاید کچھ ایسی صورتِ حال پیدا ہو جاتی ہے
کہ بندہ دیکھے اور بندے کا تراہ نکل جائے:LOL:
Untitled.png
 
ھا ھا ھا ھا
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب
 
فرخ منظور

لائبریرین
رنگ رنگیلا، چھیل چھبیلا
یار کتابی
نین شرابی، ہونٹ عنابی
نِمّا نِمّا ہسدا سوہنا
دُوروں دُوروں تکدا ہائے

ہائے ربّا دل مر جانا، مچھی وانگوں تڑفی جائے
پَلکاں چُکاں، کجلا ڈکّے
ساہواں اندر بھانبھڑ بلّے
چُنّی سامبھاں،مُڑکا ڈُلّھے
اندروں اندری وَلدی جانواں
پِٹ سیاپا، کِتھے جانواں

کیہ ایہ واقعی تہاڈا کلام اے؟
 
Top