زیک
مسافر
ضروری نہیں۔ اگر دن ہفتوں میں مکمل تقسیم نہ ہوں تو کچھ دن زیادہ ہوں گے۔میرا خیال ہے کہ جتنی جمعراتیں، اتواریں، سومواریں وغیرہ ہوتی ہیں، اتنے ہی جمعے ہوتے ہیں ۔
ضروری نہیں۔ اگر دن ہفتوں میں مکمل تقسیم نہ ہوں تو کچھ دن زیادہ ہوں گے۔میرا خیال ہے کہ جتنی جمعراتیں، اتواریں، سومواریں وغیرہ ہوتی ہیں، اتنے ہی جمعے ہوتے ہیں ۔
سوموار تو ہفتے کے مبارک دنوں میں سے ہے۔بالکل غلط۔ سومواریں ، اتواروں کے مقابلے میں چھ گُنا زیادہ ہوتی ہیں
قبل مسیح کا ؟؟آپ کے ابھی ایک ہزار ہی ہوئے ہیں میں تو آپ کو بہت پرانا سمجھتی تھی
ایک کا فرق آئے گا نا زیادہ سے زیادہ۔ضروری نہیں۔ اگر دن ہفتوں میں مکمل تقسیم نہ ہوں تو کچھ دن زیادہ ہوں گے۔
آپ کا بہت شکریہ عثمان بھائی اس ناچیز کے لئے ایسے کلمات ادا کرنے پہ۔مبارک ہو!
آپ کی شمولیت اس محفل میں اچھا اضافہ ہے۔
بڑی مہربانی چوہدری صاحب۔مبارک ہووے جی۔ تسی وی یک ہزاری ہو گئے او
قبل مسیح کا ؟؟
جی ہاں کیونکہ یہ پیر کا دن بھی ہے اور چاند کا بھی، لیکن ہم جیسے اماوس کے مارے بے پیرے کیا کریںسوموار تو ہفتے کے مبارک دنوں میں سے ہے۔
ایک ہزار مراسلے مبارک باد!
ساتھ میں جرمانہ بھی ہو جائے سارہاتنی کم پوسٹس اتنے زیادہ عرصے میں ؟ میں نہیں دے رہی مبارک ۔۔
یک نہ شد۔۔۔ساتھ میں جرمانہ بھی ہو جائے سارہ
ویسے یہ جلدی لکھ لیتے ہیں یاز بھائی، کم از کم پانچ دن لگنے چاہییں8 سال میں ایک ہزار یعنی ایک مراسلہ لکھنے کے لئے تین دن درکار ہوتے ہیں۔
گویا مراسلہ نہ ہو گیا، ٹیسٹ میچ ہو گیا۔ویسے یہ جلدی لکھ لیتے ہیں یاز بھائی، کم از کم پانچ دن لگنے چاہییں
صرف چھ گُنابالکل غلط۔ سومواریں ، اتواروں کے مقابلے میں چھ گُنا زیادہ ہوتی ہیں
قلیل الرسل آپ طویل الغائب رہنے کی وجہ سے ہوئے ہیں ۔۔ اب آتے رہیں گے تو یہ مبارکبادیں وصول کرتے ہی رہیں گےعرصۂ بعد از ترکِ ہائبرنیشن کے حساب سے دیکھیں تو اتنے قلیل الرسل بھی نہیں رہے ہم۔