سارہ خان
محفلین
آپ تو ان کو دوبارہ بھگانے والی باتیں کر رہی ہیںساتھ میں جرمانہ بھی ہو جائے سارہ
آپ تو ان کو دوبارہ بھگانے والی باتیں کر رہی ہیںساتھ میں جرمانہ بھی ہو جائے سارہ
ایسے ہی لڑی چلتی رہی تو لگتا ہے انشاءاللہ دوسرے ہزاریے کی مبارک بادیں بھی یہیں اور جلد شروع ہو جائیں گی۔قلیل الرسل آپ طویل الغائب رہنے کی وجہ سے ہوئے ہیں ۔۔ اب آتے رہیں گے تو یہ مبارکبادیں وصول کرتے ہی رہیں گے
آپ تو ان کو دوبارہ بھگانے والی باتیں کر رہی ہیں
آپ کا بہت شکریہ اوشو صاحب۔مبارک ہو یاز جی
خیر مبروک بہن جی۔ بہت شکریہ
مبارک سلامت
بہت شکریہ و خیرخیر مبارک بھائی۔خیر مبارک !
آپ کا بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ اللہ آپ کو خوش اور آپ کے دم سے محفل کو شاد و آباد رکھے۔الف مبروک۔ شاید الف بے کا کھیل پھر شروع ہونے سے یہ منزل جلدی آ گئی!!
آپ نے یہ دیو سائی کے میدان کی تصویر لگا رکھی ہے؟ یاز
بہت شکریہ جناب۔مبروک یا ہزاری ۔۔۔
بڑے عرصے سے یہاں جانے کا منصوبہ بنا رکھا ہے ہر دفعہ کسی نہ کسی وجہ سے خاک میں مل جاتا ہے۔ مجھے یاد پڑ رہا ہے کہ آپ ایک اردو فورم پہ اپنی سفری داستانے لکھتے تھے اور وہ فورم اب ختم ہو چکا ہے۔ یا پھر شاید آپ کا ہم نام ہو گا کوئی۔بہت خوب جی شہزاد وحید بھائی! درست پہچانا آپ نے۔ یہ دیوسائی میں بڑا پانی کی تصویر ہے۔ بڑا پانی کے پرانے پل کی تصویر نیچے ملاحظہ کریں۔ ویسے اب اس کے بالکل ساتھ پکا کنکریٹ کا پل بنایا جا چکا ہے۔
جی شہزاد صاحب! آپ کو صحیح ہی یاد پڑتا ہے شاید۔ امید ہے کہ اسی سے ملتا جلتا کام یہاں بھی شروع کریں گے (اب کہیں یہ فورم بھی نہ بند ہو جائے خدانخواستہ)۔بڑے عرصے سے یہاں جانے کا منصوبہ بنا رکھا ہے ہر دفعہ کسی نہ کسی وجہ سے خاک میں مل جاتا ہے۔ مجھے یاد پڑ رہا ہے کہ آپ ایک اردو فورم پہ اپنی سفری داستانے لکھتے تھے اور وہ فورم اب ختم ہو چکا ہے۔ یا پھر شاید آپ کا ہم نام ہو گا کوئی۔
میں نے ٹھیک پہچانا ہے پھر اور امید ہے اس سال ضرور جاؤں گا جون جولائی میں، اور جاتے وقت ضرور سارا نقشہ سمجھوں آپ سے۔ ہنزا، دیوسائی اور خنجراب۔ ابھی آج کل وادی سون جانے کا منصوبہ ہے۔جی شہزاد صاحب! آپ کو صحیح ہی یاد پڑتا ہے شاید۔ امید ہے کہ اسی سے ملتا جلتا کام یہاں بھی شروع کریں گے (اب کہیں یہ فورم بھی نہ بند ہو جائے خدانخواستہ)۔
اور دیوسائی جانے کا منصوبہ ہے تو نیک کام میں دیر کیسی؟ میں اگر کسی قسم کی مدد یا رہنمائی کر سکوں تو ضرور بتائیے گا۔