مبارکباد یاز بھائی کو سالگرہ مبارک

محترم قبلہ جناب یاز بھائی کو سالگرہ کی بہت سی مبارکبادیں۔
دعا ہے کہ آئندہ برس آپکے ڈھیروں خوشخبریاں اور تقریوں کی نوید لیکر آئے۔جب کہ آنے والے تمام مسائل اور پریشانیوں سے آپ محفوظ رہیں۔
ساتھ ہی اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میں آپکا شکریہ ادا کرنا چاہونگا۔اور شکریہ بھی کیا ادا کرنا اسکے الفاظ نہیں ہیں بس یہی کہونگا کہ اندھیروں کے تاریک رستوں سے روشنی کی طرف رہنمائی کرنے کا شکریہ۔ امید ہے آگے بھی آپ یونہی شمع جلائے رستہ بتلاتے جائینگے۔ بہت خوش رہیں بھیا۔ایک دفعہ پھر سے ڈھیروں مبارکبادیں۔۔
 
یاز

محفلین

السلام علیکم اور بہت بہت شکریہ عبداللہ محمد بھائی
اور مجھے کیوں لگتا ہے کہ مبارک باد کے بعد بہت سی ذیلی سطور خاکسار کو شرمندہ وغیرہ کرنے کے لئے تحریر فرمائی گئی ہیں۔ ورنہ ہم کیا اور کونسے اندھیرے، کیسی روشنی، کس کی شمع اور کہاں کی رہنمائی۔ وغیرہ وغیرہ

نیز یہ کہ یہ مت خیال کیجئے گا کہ اس تمام تر خامہ فرسائی کی بدولت عبداللہ کے کمالات کی اننگز یہیں ڈکلیئر کر دی جائے گی۔ ہنوز بیٹنگ جاری است
 
Top