حسان خان
لائبریرین
نامِ نغمہ: یاندېردېن قلبیمی
گلوکارہ: آیسل علیزاده (از جمہوریۂ آذربائجان)
زبان: تُرکی
گؤزهلیم قلبیمله باغلېیام سنه
اذیییت وئرهرمی سئوهن سئوهنه
گؤزهلیم قلبیمله باغلېیام سنه
اذیییت وئرهرمی سئوهن سئوهنه
یاندېردېن قلبیمی آمان
ائی قاشلارې کامان
منی درده سالان یار
سنسیز یاشایا بیلمهرم
ائی سئوگیلی جانان
صاف سئوگیمه اینان
یاندېردېن قلبیمی آمان
ائی قاشلارې کامان
منی درده سالان یار
سنسیز یاشایا بیلمهرم
ائی سئوگیلی جانان
بو عئشقیمه اینان
سنی گؤرمهینده فنادېر حالېم
اینتیظاردا قۏیما قادان من آلېم
سنی گؤرمهینده فنادیر حالېم
اینتیظاردا قویما گل قادان آلېم
یاندېردېن قلبیمی آمان
ائی قاشلارې کامان
منی درده سالان یار
سنسیز یاشایا بیلمهرم
ائی سئوگیلی جانان
صاف سئوگیمه اینان
یاندېردېن قلبیمی آمان
ائی قاشلارې کامان
منی درده سالان یار
سنسیز یاشایا بیلمهرم
ائی سئوگیلی جانان
بو عئشقیمه اینان
اے میرے زیبا! میں اپنے دل کے ساتھ تم سے بستہ ہوں
کیا محبّت کرنے والا محبّت کرنے والے کو اذیّت دیتا ہے؟
اے میرے زیبا! میں اپنے دل کے ساتھ تم سے بستہ ہوں
کیا محبّت کرنے والا محبّت کرنے والے کو اذیّت دیتا ہے؟
تم نے میرے دل کو جلا دیا، الامان!
اے کہ جس کے ابرو کمان ہیں
اے مجھ کو درد میں ڈالنے والے یار!
میں تمہارے بغیر زندگی نہیں کر سکتی
اے محبوب جاناں!
میری صاف محبّت پر یقین کرو
تم نے میرے دل کو جلا دیا، الامان!
اے کہ جس کے ابرو کمان ہیں
اے مجھ کو درد میں ڈالنے والے یار!
میں تمہارے بغیر زندگی نہیں کر سکتی
اے محبوب جاناں!
میرے اِس عشق پر یقین کرو
جب تم کو نہ دیکھوں تو میرا حال خراب ہے
مجھے انتظار میں مت چھوڑو، تمہاری بلا میرے سر پر!
جب تم کو نہ دیکھوں تو میرا حال خراب ہے
مجھے انتظار میں مت چھوڑو، آؤ تمہاری بلا میرے سر پر!
تم نے میرے دل کو جلا دیا، الامان!
اے کہ جس کے ابرو کمان ہیں
اے مجھ کو درد میں ڈالنے والے یار!
میں تمہارے بغیر زندگی نہیں کر سکتی
اے محبوب جاناں!
میری صاف محبّت پر یقین کرو
تم نے میرے دل کو جلا دیا، الامان!
اے کہ جس کے ابرو کمان ہیں
اے مجھ کو درد میں ڈالنے والے یار!
میں تمہارے بغیر زندگی نہیں کر سکتی
اے محبوب جاناں!
میرے اِس عشق پر یقین کرو
گلوکارہ: آیسل علیزاده (از جمہوریۂ آذربائجان)
زبان: تُرکی
گؤزهلیم قلبیمله باغلېیام سنه
اذیییت وئرهرمی سئوهن سئوهنه
گؤزهلیم قلبیمله باغلېیام سنه
اذیییت وئرهرمی سئوهن سئوهنه
یاندېردېن قلبیمی آمان
ائی قاشلارې کامان
منی درده سالان یار
سنسیز یاشایا بیلمهرم
ائی سئوگیلی جانان
صاف سئوگیمه اینان
یاندېردېن قلبیمی آمان
ائی قاشلارې کامان
منی درده سالان یار
سنسیز یاشایا بیلمهرم
ائی سئوگیلی جانان
بو عئشقیمه اینان
سنی گؤرمهینده فنادېر حالېم
اینتیظاردا قۏیما قادان من آلېم
سنی گؤرمهینده فنادیر حالېم
اینتیظاردا قویما گل قادان آلېم
یاندېردېن قلبیمی آمان
ائی قاشلارې کامان
منی درده سالان یار
سنسیز یاشایا بیلمهرم
ائی سئوگیلی جانان
صاف سئوگیمه اینان
یاندېردېن قلبیمی آمان
ائی قاشلارې کامان
منی درده سالان یار
سنسیز یاشایا بیلمهرم
ائی سئوگیلی جانان
بو عئشقیمه اینان
اے میرے زیبا! میں اپنے دل کے ساتھ تم سے بستہ ہوں
کیا محبّت کرنے والا محبّت کرنے والے کو اذیّت دیتا ہے؟
اے میرے زیبا! میں اپنے دل کے ساتھ تم سے بستہ ہوں
کیا محبّت کرنے والا محبّت کرنے والے کو اذیّت دیتا ہے؟
تم نے میرے دل کو جلا دیا، الامان!
اے کہ جس کے ابرو کمان ہیں
اے مجھ کو درد میں ڈالنے والے یار!
میں تمہارے بغیر زندگی نہیں کر سکتی
اے محبوب جاناں!
میری صاف محبّت پر یقین کرو
تم نے میرے دل کو جلا دیا، الامان!
اے کہ جس کے ابرو کمان ہیں
اے مجھ کو درد میں ڈالنے والے یار!
میں تمہارے بغیر زندگی نہیں کر سکتی
اے محبوب جاناں!
میرے اِس عشق پر یقین کرو
جب تم کو نہ دیکھوں تو میرا حال خراب ہے
مجھے انتظار میں مت چھوڑو، تمہاری بلا میرے سر پر!
جب تم کو نہ دیکھوں تو میرا حال خراب ہے
مجھے انتظار میں مت چھوڑو، آؤ تمہاری بلا میرے سر پر!
تم نے میرے دل کو جلا دیا، الامان!
اے کہ جس کے ابرو کمان ہیں
اے مجھ کو درد میں ڈالنے والے یار!
میں تمہارے بغیر زندگی نہیں کر سکتی
اے محبوب جاناں!
میری صاف محبّت پر یقین کرو
تم نے میرے دل کو جلا دیا، الامان!
اے کہ جس کے ابرو کمان ہیں
اے مجھ کو درد میں ڈالنے والے یار!
میں تمہارے بغیر زندگی نہیں کر سکتی
اے محبوب جاناں!
میرے اِس عشق پر یقین کرو