یاہومیل میں اردو زبان کا اشتہار

شعیب صفدر

محفلین
mailad6vq.gif

آج یاہومیل میں اردو زبان کا اشتہار دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔۔
 
خوشی

حیرت یہ ہے کہ یاہو! کو کیسے پتہ چلا کہ تم بہتر نوکری اور بہتر زندگی کی تلاش میں ہو! :)

ویسے bayt.com خود تو اردو نہیں ہے بہرحال خوشی ہوئی۔
 

زیک

مسافر
میرا خیال ہے کہ یاہو بھی targeted اشتہاروں کی کوشش کر رہا ہے اس لئے پاکستان میں رہنے والوں کو وہاں کے اشتہار نظر آئیں گے۔
 
آخر انکو اردو کی اہمیت کا احساس کرنا ہی پڑا۔ مگر اس کا سہرا گوگل کے سر جاتا ہے جس نے بہت عرصہ پہلے آپنا ہوم پیج اردو میں بھی کردیا تھا۔ اور اب تو سنا ہے کہ ونڈوز کا نیا ورژن اردو میں بھی ہوگا، وللہ اعلم
 
Top