یاہو ای میل پاسورڈ کی چوری

آصف حیات

محفلین
السلام علیکم ،
دوستوں سننے میں آیا ہے کہ یاہو ای میل کا پاسورڈ بھی چوری ہوسکتا ہے ۔
کیا واقعی ایسا ہوسکتا ہے اگر ہاں تو اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ۔
کیا کوہی ایسا طریقہ ہے جس سے پاسورڈ چوری نا ہو ۔
 
جیسبادی

محفلین
اگر آپ کسی کے شمارندہ پر یاہو میں اندراج ہوتے ہیں، اور
* "مجھے اندراج رہنے دو" کو نشان زدہ کرتے ہیں۔
* یا استعمال کے بعد خارج نہیں ہوتے۔
* بعض اوقات cookies کے زریعہ بھی۔

* یا آپ کے خفیہ سوال کا جواب بوجھ کر (اور مجھے کلمہ شناخت بھول گیا ہے کا بہانہ کر کے)
 
راشد احمد

محفلین
السلام علیکم ،
دوستوں سننے میں آیا ہے کہ یاہو ای میل کا پاسورڈ بھی چوری ہوسکتا ہے ۔
کیا واقعی ایسا ہوسکتا ہے اگر ہاں تو اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ۔
کیا کوہی ایسا طریقہ ہے جس سے پاسورڈ چوری نا ہو ۔

آصف بھائی ایسا ہوا نہیں‌کبھی۔ یاہو کا پاس ورڈ چوری ہونے کے بارے میں میں نے کبھی نہیں‌سنا اور نہ ہی ایسا ہوسکتا ہے۔

آپ اپنا پاسورڈ مشکل رکھیں یعنی اس میں انگلش کریکٹر کے ساتھ، نیومیرک ورڈ اور پاس ورڈ لمبا رکھیں تاکہ چوری نہ ہو۔جیسے
prct23ac21
وغیرہ
اپنے پاس ورڈ میں اپنا نام یا ٹیلی فون نمبر استعمال نہ کریں تو چوری نہیں ہوگا۔
 
شہزاد وحید

محفلین
اگر آپ کسی ایسے کمپوٹر پر سائن ان کرتے ہو جہاں ایک مخصوص قسم کا سافٹ وئیر ہوا ہے تو وہاں سے آپ کے ای میل کا پاس ورڈ اس شخص کے پاس چلا جائے گا کہ جس لئے سافٹ وئیر ڈیزائنڈ ہے۔ ہمارے یہاں ایک نیت کیفے ہے۔ اس کے آنر نے ہر کمپوٹر میں وہ سافٹ وئیر کر رکھا ہے۔ جو بھی سائن ان کرتا ہے کسی بھی کمپوٹر میں تو اس کا پاس ورڈ آنر کے ای میل میں آجاتا ہے۔ اس کے علاوہ جو طریقے ہیں وہ اتنے کارآمد نہیں کیوں کے اس کے لئیے سامنے والے کا بیوقوف ہونا ضروری ہے۔ جہ کہ آج کل کم ہی ملتے ہیں۔
 
بھا ئی آپ ٹھیک کہتے ہو۔اکثز نیٹ کیفے کے مالک یا پھر انہیں چلانے والے (کی لوگر، سمارٹ پی ایس کرتے ہیں جو کہ سراسر بے ایمانی ہے۔ ہی ہی ہی
 
Top