السلام علیکم ،
دوستوں سننے میں آیا ہے کہ یاہو ای میل کا پاسورڈ بھی چوری ہوسکتا ہے ۔
کیا واقعی ایسا ہوسکتا ہے اگر ہاں تو اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے ۔
کیا کوہی ایسا طریقہ ہے جس سے پاسورڈ چوری نا ہو ۔
اگر آپ کسی ایسے کمپوٹر پر سائن ان کرتے ہو جہاں ایک مخصوص قسم کا سافٹ وئیر ہوا ہے تو وہاں سے آپ کے ای میل کا پاس ورڈ اس شخص کے پاس چلا جائے گا کہ جس لئے سافٹ وئیر ڈیزائنڈ ہے۔ ہمارے یہاں ایک نیت کیفے ہے۔ اس کے آنر نے ہر کمپوٹر میں وہ سافٹ وئیر کر رکھا ہے۔ جو بھی سائن ان کرتا ہے کسی بھی کمپوٹر میں تو اس کا پاس ورڈ آنر کے ای میل میں آجاتا ہے۔ اس کے علاوہ جو طریقے ہیں وہ اتنے کارآمد نہیں کیوں کے اس کے لئیے سامنے والے کا بیوقوف ہونا ضروری ہے۔ جہ کہ آج کل کم ہی ملتے ہیں۔