اس کا حل آسان ہے وہ کہ انکوڈنگ UTF کردیںمجھے اردو محفل کی طرف سے سبسکرائب کیے گئے دھاگوں کی جو ای میل موصول ہوتی ہیں ان میں عجیب و غریب کریکٹر ہوتے ہیں اور کوئی بھی ای میل کا میں مطالعہ نہیں کر سکتا - براہ مہربانی کوئی اس مسئلے کا حل بتائے - انتہائی ممنون ہوں گا -
اس کا حل آسان ہے وہ کہ انکوڈنگ Utf کردیں
اس کا حل آسان ہے وہ کہ انکوڈنگ Utf کردیں