حیرت انگیز بھائی بڑی حیرت انگیز معلومات فراہم کیں آپ نے یہ فائل نا صرف آتھ بلکہ نو ورژن پہ بھی کام کررہی ہے میں نے یاہو کا ورژن نو انسٹال کیا ہوا ہے اور اس کو اس نے ملٹی کردیا ہے جس کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں یہاں مجھے ایک مشکل کا بھی سامنا کرنا پڑا وہ یہ ہے میں نے نوٹ پیڈ میں جب مزکورہ بالاکوڈ کاپی پیسٹ کرکے فائل کو yahoo.key کے نام سے سیو کیا تو وہ درجہ زیل تصویر کی طرح ہوگئی یعنی کسی سافٹ ویر کے ساتھ اوپن نہیں ہو رہی تھی
لیکن اس کے بعد ہم start میں جاکر run میں گئے اور وہاں regedit لکھ کر enter کیا تو رجسٹری ایڈیٹر اوپن ہوگیا پھر اس کے file مینو پہ کلک کیا پھر فائل مینو کی لسٹ میں import پہ کلک کیا اور اس کے بعد اوپن ہونے والے باکس میں اسی فائل یعنی yahoo.key کو سلیکٹ کرکے اوپن کیا تو پیغام ملا کہ آپ کا مواد کامیابی سے اندر ہوگیا ہے اور اس کے بعد جب یاہو چلایا تو وہ ملٹی ہوچکا تھا اس لیے میں آپ کا مشکور ہوں آپ نے واقعی سمندر کو لوہے کے مضبوط لوٹے میں بند کردیا ہے