یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

ویڈیو میں دیا گیا سب ٹائٹل یہ ہے
Oh the army of Pakistan Oh the Army of Pakistan,
come for the Sake of the rule of the Quran, come for the Sake of the rule of the Quran,
Oh the nation of millions, Oh the nation of millions
Awaken to support your religion, Awaken to support your religion,
Oh our imprisioned Al-Aqsa mosque, Oh our imprisoned Al-Aqsa mosque,
We bear the glad tidings of liberation We bear the glad tidings of liberation,
Where is the Caliph Omar, Where is the Saladin .
Where is the Caliph of the Muslm,
Don't you care that the Jews are defiling the place of the Prophet's nocturnal journey , with their filth.
The jews are the most hostile people towards the believers.
They conquered Jerusalem.
Oh the people of Pakistan, Oh the people of islam.
The palce of the Prophet's ascent to Heaven is calling for your help.
What are you doing. The Al-Aqsa Mosque calls for your support.Will you heed the Call?
Oh Pakistani army.America is using you to kill your brother.America want to destroy you.
America is your enemy ,Free yourselves from subordination to it.
This is call of Hizb Al-Tahrir.Advance with your mighty army to jerusalem.
We are worthy of the honor of liberating it.
Oh Muslims in Algeria and Morocco, the land of the martyrs.
Respond to the call of the Al-Aqsa Mosque.
Reject secularism,Remove the borders separating you.
and follow the banner of " There is no god but Allah, and the Muhammad is his Messenger"
 
arifkarim

معطل

ہاہاہا۔فلسطینی قومی تحریک کو اسلام کا لبادہ پہنا کر پچھلے 67 سال سے امت مسلمہ میں بیچا جا رہا ہے جسکا عملی نتیجہ پہلے بھی صفر تھا، آج بھی صفر ہے اور آئندہ بھی صفر ہی رہے گا۔ جسکے مقابلہ میں یہودی ریاست اسرائیل دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔ جبکہ وہ عرب یا مسلمان ممالک جو صبح شام اسرائیل کے تباہ ہونے کا ورد کرتے نہیں تھکتے آج خود خانہ جنگی، دہشت گردی، غربت ، افلاس اور پسماندگی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں یا دیگر کافرانہ ممالک میں ہجرت کرنے کے خواہاں ہیں۔ ہاہاہا!
http://en.wikipedia.org/wiki/Economy_of_Israel#Rankings
http://www.globalfirepower.com/countries-listing.asp

معاشی ترقی کے لحاظ سے اسرائیل کا عالمی نمبر 17 بنتا ہے جو کہ تیل اور گیس کے ذخائر سے مالا مال مسلم ممالک کو چھوڑ کر باقی مسلم دنیا سے کہیں زیاد ہ ہے:
Isr_world_GNI_percapita.PNG

اور عسکری طاقت کے لحاظ سے یہ ملک عالمی سطح پر 11 ویں نمبر پر ہے:
http://www.globalfirepower.com/countries-listing.asp

صرف جمہوریہ ترکی وہ واحد مسلم ملک ہے جسکی عسکری قوت اسرائیل سے زیادہ ہے۔ لیکن چونکہ وہ بھی اسرائیل کی طرح سیکولر جمہوریہ ہے یوں ان دو ممالک کے درمیان جنگ کا چھڑنا ناممکن ہے۔ 2010 میں غزہ کی پٹی کی طرف ایک احتجاجی ترک جہاز کو جبراً روکنے پر کئی تُرک مظاہرین اور ملاح اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ لیکن اسکے باوجود ان دونوں ممالک کے درمیان نوبت جنگ تک نہیں پہنچی بلکہ آجکل تو الٹا مذاکرات کے ذریعہ اس سانحہ سے پیدا ہونے والی کشیدگی کو دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Gaza_flotilla_raid
 
اگر یہ ویڈیو حقیقی ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جان لیجئے کہ اب امتِ مسلمہ کے لئے صرف ایک راستہ بچا ہے۔ تم ہلکے ہو یا بھاری، نکل پڑو! نکل پڑو!
آج اگر ہم نے ضمیرِ فطرت کی آواز پر لبیک نہ کہا تو یہاں فطرت ہمیں معاف نہیں کرے گی، اور وہاں لامتناہی رسوائیاں ہم پر ڈال دی جائیں گی۔

گزشتہ نصف صدی کے حالات کیا ہماری آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی نہیں؟
اگر نہیں تو پھر یہ عذابِ الٰہی ہے جو ہم پر آن پڑا ہے۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا۔
اگر کافی ہیں اور آنکھیں کھل رہی ہیں تو اس کو اللہ کی رحمت اور عظیم نعمت سمجھ کر قبول کر لیجئے۔
 
arifkarim

معطل
اب میں اپنے کمرے میں بچوں کی طرح رو رہا ہوں
شکریہ۔ جذبہ ایمانی میں اضافہ ہوا :)

جی کہاں تک نکلنا ہے؟ اسرائیلی سرحد پر جدید گولیوں اور بموں سے لیس جہاد کیلئے؟ 1948، 1956، 1967، 1973، 1982 میں اسرائیل کے ہاتھوں امت مسلمہ کی اجتماعی عسکری پسپائی بھول کر نکل پڑیں؟
http://www.infoplease.com/encyclopedia/history/arab-israeli-wars.html
 
ان باتوں پر اس قدر خوشی کا اظہار؟؟؟ اسے لاتعلقی سمجھیں یا بیگانگی؟ یا پھر تشمیتِ اعداء؟ جن باتوں پر امت مسلمہ کو کڑھنا چاہئیے اگر ان پر قہقہے لگائے جائیں تو اسے کیا سمجھیں؟
کوانٹم فشکس کی CHAOS Theory میں ایک چیز ہے جسے بٹرفلائی افیکٹ Butterfly Effect کا نام دیا گیا ہے جو کچھ یوں ہے کہ ایک اکیلا عمل (چاہے جتنا بھی چھوٹا کیوں نہ ہو) پوری کائینات کی تقدیر پر اثر انداز ہونے اور اسے تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایک تتلی اگر بحرالکاہل میں چائنہ کی سرحدوں کے پاس اپنے پر پھڑپھڑاتی ہے تو اسکے پروں سے فضا میں جو ارتعاش پیدا ہوا انہوں نے امریکہ کے مشرقی ساحلوں پر آنے والے سمندری طوفان اور بگولے کی رشکیل میں ایک اہم کردار ادا کیا۔۔۔۔
 
زیک

مسافر
مگر خدا نے تو اس زمین کا بنی اسرائیل سے وعدہ کیا تھا۔

کیا اب محفل پر حزب التحریر کا پراپگنڈا پوسٹ ہو گا؟
 
زلفی شاہ

لائبریرین
اسلام کے دشمن اور اسلام کا تمسخر اڑانے والے کان کھول کر سن لیں۔ میرے سوہنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کی نشاۃ ثانیہ کی خبریں امت کو سنا دی تھیں۔ آنے والی ہر گھڑی ثابت کررہی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے نکلا ہوا ایک ایک لفظ حرف آخر کی طرح پورا ہو رہا ہے۔ لہذا دشمنان اسلام کو زیادہ خوش فہمی میں رہنے کی ضرورت نہیں ۔ یہی اسرائیل جو مغرب کی گندی تہذیب سے متاثر چند سیکولر لوگوں کو بہت مضبوط لگتا ہے۔ یہودیوں کا عالمی قبرستان بننے والا ہے۔
مجھے فخر ہے پاکستانی مسلمان ہونے پر ۔ اللہ کا فیضان ہے کہ ساری دنیا کے مسلمان پاکستان سے توقعات رکھتے ہیں ۔ اس ویڈیو میں بھی فلسطینی مسلمانوں کے اسی طرح کے جذبات ہیں۔ لیکن افسوس کہ ہمارے پاس آج تک جتنے بھی حکمران آئے وہ غیرت اسلامی اورحب الوطنی سے عاری اور لوٹ کھسوٹ کے دلدادہ ثا بت ہوئے۔ جس دن ہمیں کوئی اچھا حکمران نصیب ہوگیا۔ عالم کفر کے لئے
پاکستان لوہے کا چنا ثابت ہوگااور دنیائے اسلام کے مضبوط قلعہ۔ اگر کسی کے پاس احادیث کی تھوڑی سی بھی سوجھ بوجھ ہے تو وہ جانتا ہوگا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس نشاۃ ثانیہ کی نشاندہی کی ہے اس کا آغاز پاکستانی خطے سے ہوگا۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم

جزاک اللہ خیر

اب میں اپنے کمرے میں بچوں کی طرح رو رہا ہوں
ابھی میرے انسو بھی جاری ہے
لیبک یا ارض فلسطین

http://playit.pk/watch?v=D-2YVy7SBQQ
جزاک اللہ یا شیخ
یقینا مسلمان کے آنسو بہت قیمتی ہیں یہ آنسو قیامت کے دن اللہ کے غضب (جہنم) کی آگ کو بجھا دیں گے۔ اللہ تعالی آپ جیسے مخلص مسلمانوں کے آنسووں کے صدقے امت مسلمہ کو اس کا کھویا ہوا وقار جلد بحال فرما دے۔
 
اسلام کے دشمن اور اسلام کا تمسخر اڑانے والے کان کھول کر سن لیں۔ میرے سوہنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کی نشاۃ ثانیہ کی خبریں امت کو سنا دی تھیں۔ آنے والی ہر گھڑی ثابت کررہی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے نکلا ہوا ایک ایک لفظ حرف آخر کی طرح پورا ہو رہا ہے۔ لہذا دشمنان اسلام کو زیادہ خوش فہمی میں رہنے کی ضرورت نہیں ۔ یہی اسرائیل جو مغرب کی گندی تہذیب سے متاثر چند سیکولر لوگوں کو بہت مضبوط لگتا ہے۔ یہودیوں کا عالمی قبرستان بننے والا ہے۔
مجھے فخر ہے پاکستانی مسلمان ہونے پر ۔ اللہ کا فیضان ہے کہ ساری دنیا کے مسلمان پاکستان سے توقعات رکھتے ہیں ۔ اس ویڈیو میں بھی فلسطینی مسلمانوں کے اسی طرح کے جذبات ہیں۔ لیکن افسوس کہ ہمارے پاس آج تک جتنے بھی حکمران آئے وہ غیرت اسلامی اورحب الوطنی سے عاری اور لوٹ کھسوٹ کے دلدادہ ثا بت ہوئے۔ جس دن ہمیں کوئی اچھا حکمران نصیب ہوگیا۔ عالم کفر کے لئے
پاکستان لوہے کا چنا ثابت ہوگااور دنیائے اسلام کے مضبوط قلعہ۔ اگر کسی کے پاس احادیث کی تھوڑی سی بھی سوجھ بوجھ ہے تو وہ جانتا ہوگا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس نشاۃ ثانیہ کی نشاندہی کی ہے اس کا آغاز پاکستانی خطے سے ہوگا۔

شاہ جی، ایک کمزور سا مسلمان ہونے کے باوجود یہی جذبات و احساسات اور خواب میرے بھی ہیں۔ اللہ کریم نیکی دے۔ میں ان خوابوں کے ساتھ ایک بات جوڑا کرتا ہوں۔ عمل، عمل اور عمل ۔ ورنہ کچھ نہیں۔ ہمیں من حیث القوم اور من حیث الامت اپنی کمزوریوں پر قابو پانا ہو گا، ہر سطح پر (فرد سے ریاست تک اور پھر کرۂ ارض تک) اپنی اصلاح کرنی ہو گی۔ ورنہ پتہ ہے، غصہ بھی اپنوں پر زیادہ آتا ہے۔ اور اللہ کریم کا غصہ اللہ کریم ہی کی پناہ طلب کرتا ہوں۔
اللہ کریم نے بنی اسرائیل کے کتنے لاڈ لڈائے، ان سے وعدہ بھی فرمایا کہ بندے بن جاؤ زمین تمہاری ہے۔ مگر اس بگڑی ہوئی امت نے کیا کچھ نہیں کیا؟ قرآن شریف گواہ ہے کہ انہوں نے انبیائے کرام کو قتل کیا، کتاب اللہ میں ہر نوع کی تحریف کی، قدم قدم پر اللہ کریم کی ناشکری کے مرتکب ہوئے۔ اللہ کے وعدے نافرمانوں کے لئے نہیں ہوتے۔ ہم بھی نافرمانی کریں گے تو ہمارے ساتھ بھی یہی کچھ ہو گا۔ کامرانی کے لئے بنیادی شرط یہ ہے کہ ۔۔ ’’تم ہی بلند مرتبت ہو اگر تم مومن ہو‘‘ ۔۔ جتنا ایمان اتنا مرتبہ۔ اور ایمان کا پیمانہ طرزِ حیات، طرزِ فکر، طرزِ عمل۔ مخلصین لہ الدین !
اللہ کریم ہمارے دلوں کو اپنی طرف موڑ لے۔ آمین!
 
ساقی۔

محفلین
شکریہ۔ جذبہ ایمانی میں اضافہ ہوا :)
جی کہاں تک نکلنا ہے؟ اسرائیلی سرحد پر جدید گولیوں اور بموں سے لیس جہاد کیلئے؟ 1948، 1956، 1967، 1973، 1982 میں اسرائیل کے ہاتھوں امت مسلمہ کی اجتماعی عسکری پسپائی بھول کر نکل پڑیں؟
http://www.infoplease.com/encyclopedia/history/arab-israeli-wars.html

ان جہازوں نے ، بموں نے اور جدید ٹکنالوجی نے کیا دیا مادیت پرستوں کو؟ جو موت کا تعاقب خود کرتے ہیں۔ انہیں یہ چیزیں کہاں ڈرا سکتی ہیں۔اگر ایسا ہوتا تو آج ظلم کے خلاف ہر زبان گنگ ہوتی
!

کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
 
نایاب

لائبریرین
کوئی مہربان " حزب التحریر " تحریک کے مقاصد اور منشور بارے معلومات رکھتا ہو تو افادہ عام کے شریک محفل کر دے ۔ بہت شکریہ
پس منظر میں موجود اپیل " ایڈیٹنگ " محسوس ہوتی ہے ۔ مجمع کی جانب سے نہیں ۔
لبیک یا فلسطین کے نعرے لگاتے زندگی کی شام ہو چلی ہے اپنی ۔۔۔۔۔۔۔ اور اب بھی یہ نعرہ گونجتا ہے قلب و جاں میں ۔
جانے کب متحد ہو گی " امت مسلمہ " اور دکھے گی اس خواب کی تعبیر ۔۔۔۔۔
عجب ہے کہ میرے ساتھ کام کرنے والے فلسطینی ہنستے ہیں مجھ پر ۔۔ جب فلسطین بارے بات کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔
 
arifkarim

معطل
جن باتوں پر امت مسلمہ کو کڑھنا چاہئیے اگر ان پر قہقہے لگائے جائیں تو اسے کیا سمجھیں؟
کوانٹم فشکس کی CHAOS Theory
ہاہاہا۔ پچھلے 67 برس میں سوائے یہودیوں سے کڑھنے ، جلنے اور حسد کرنے کے اور ہم نے کیا ہی کیا ہے؟ چنداں اسلامی جہادی خودکش بمبار اسرائیل بھیج کر فلسطینیوں کو کوئی آزادی نہیں ملنے والی۔ الٹا اسکا نتیجہ انکی طرف سے مزید بہتر دفاعی صنعتکاری کی صورت میں نکل رہا ہے۔ اگر یقین نہیں آتا تو اسرائیل میں ہونے والی پچھلے 60 سالوں کی سائنسی و ٹیکنالوجی سے متعلقہ ترقیات کا مطالعہ کر لیں۔ چھٹی کا دودھ یاد آجائے گا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Science_and_technology_in_Israel
http://en.wikipedia.org/wiki/Israel_Defense_Forces#Military_technology

اسرائیل کے پاس اسوقت مشرق وسطیٰ کی بہترین فوج، بہترین معیشت اور بہترین سیکولر جمہوریت موجود ہے۔ جبکہ 67 برس پہلے ایسا نہیں تھا۔ جب اسوقت کے 5 عرب ممالک مل کر اپنی عسکری قوت کے بل بوتے پراس چھوٹی سی یہودی ریاست کو کچلنے میں ناکام رہے تو آج اتنے سالوں بعد اسکے خلاف کونسا نیا تیر چلا لیں گے ؟
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Israeli_inventions_and_discoveries

یاد رہے کہ اسرائیل نے اپنی چھوٹی سی یہودی آبادی کے باوجود 1،6 ارب آبادی پر مشتمل امت مسلمہ سے زیادہ نوبل انعام حاصل کئے ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Nobel_laureates_by_country#Israel

مگر خدا نے تو اس زمین کا بنی اسرائیل سے وعدہ کیا تھا۔

کیا اب محفل پر حزب التحریر کا پراپگنڈا پوسٹ ہو گا؟
جی قرآن پاک میں بنی اسرائیل سے یہ وعدہ اسلئے موجود ہے کہ قرآن پاک میں بہت سی تعلیمات یہودی و نصرانی مقدس صحیفوں سے مستعار لی گئی ہیں۔ لیکن جیسا کہ ہمارے مسلم معاشروں میں ہر چیز دوغلے پن اور منافقت کا شکار تو یہاں بھی ہمنے اسی سے کام لیتے ہوئے ان آٰیات قرآنی کو سننے سے انکار کر دیا جس میں اس قسم کی پیشگوئیاں 1400 سالوں سے موجود ہیں:
http://www.gatestoneinstitute.org/3548/jerusalem-israel-capital-islamic-prophecy

یہی اسرائیل جو مغرب کی گندی تہذیب سے متاثر چند سیکولر لوگوں کو بہت مضبوط لگتا ہے۔ یہودیوں کا عالمی قبرستان بننے والا ہے۔
اسلام سے ثابت کریں کہ موجودہ اسرائیل قرآن پاک میں موجود بنی اسرائیلی جن کا بار بار تواتر کیساتھ ذکر آیا ہے کا آبائی وطن نہیں ہے۔

شاہ جی، ایک کمزور سا مسلمان ہونے کے باوجود یہی جذبات و احساسات اور خواب میرے بھی ہیں۔
آخر کیوں ہماری اجتماعی تان جذبہ ایمانی پر جاکر ٹوٹ جاتی ہے؟ یہ جدید دنیا جذبہ ایمانی سے نہیں سمجھ اور سوجھ بوجھ سے چلتی ہے۔ جو ہم میں سے اکثر میں ہے نہیں یا بہت قلیل ہے۔

اللہ کریم نے بنی اسرائیل کے کتنے لاڈ لڈائے، ان سے وعدہ بھی فرمایا کہ بندے بن جاؤ زمین تمہاری ہے۔ مگر اس بگڑی ہوئی امت نے کیا کچھ نہیں کیا؟ قرآن شریف گواہ ہے کہ انہوں نے انبیائے کرام کو قتل کیا، کتاب اللہ میں ہر نوع کی تحریف کی، قدم قدم پر اللہ کریم کی ناشکری کے مرتکب ہوئے۔
جی بالکل۔ لیکن اس قتال اور نافرمانی میں موجودہ بنی اسرائیل یعنی یہودیوں کا کتنا ہاتھ ہے، پلیز ذرا اسکو بھی اسلامی طور پر ثابت کر دیں! یقیناً پرانے وقتوں میں بنی اسرائیل نے خدا کی نافرمانی کی ہو گی، انبیاء کرام کا قتال کیا ہوگا جسکے بعد انکی قوم کو اجتماعی طور پر کئی بار خدا کے قہر کا نشانہ بھی بننا پڑا۔ لیکن ہر سزا کی ایک مدت ہوتی ہے جسکے بعد اصلاح کا موقع ملتا ہے۔ اگر آج یہودیوں کے پاس اسرائیل موجود ہے اور 67 سالوں سے قائم ہے بلکہ مزید طاقتور ہو رہا ہے تو یقیناً اسمیں خدا کی منشاء شامل ہو گی۔ خدا انکو ڈھیل دے رہا ہے یا انکی 2000 سال کی دعاؤں، معافیوں کا اجر ہے یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ بہرحال ہمیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ انکے آباؤاجداد کے گناہوں کا بدلہ ہم انکی آجکل کی اولادوں سے لیں۔

طالوت
 
جہاں تک حزب التحریر کا تعلق ہے اس کے بارے میں ایک دفعہ بی بی سی پر پڑھا تھا کہ یہ جماعت خالصتاً سیاسی تحریک ہے جو تمام اسلامی ممالک کو متحد کرکے خلافت قائم کرنا چاہتی ہے۔ اور کبھی دہشت گردانہ یا عسکریت پسندی میں ملوث نہیں رہی۔ لیکن امریکہ کو ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ اسی وجہ سے امریکہ کے زیر اثر ممالک میں اس پر پابندی ہے۔
 
ساقی۔

محفلین
جی قرآن پاک میں بنی اسرائیل سے یہ وعدہ اسلئے موجود ہے کہ قرآن پاک میں بہت سی تعلیمات یہودی و نصرانی مقدس صحیفوں سے مستعار لی گئی ہیں۔ لیکن جیسا کہ ہمارے مسلم معاشروں میں ہر چیز دوغلے پن اور منافقت کا شکار تو یہاں بھی ہمنے اسی سے کام لیتے ہوئے ان آٰیات قرآنی کو سننے سے انکار کر دیا جس میں اس قسم کی پیشگوئیاں 1400 سالوں سے موجود ہیں:
http://www.gatestoneinstitute.org/3548/jerusalem-israel-capital-islamic-prophecy
قرآن پاک کسی مصنف کا کلام نہیں جو یہودیوں ، نصرانیوں کی کتابوں سے تعلیمات مستعار لے کر لکھ گیا ۔ یہ اللہ کا کلام ہے، اللہ داتا ہے ، دیتا ہے، لیتا نہیں!

آخر کیوں ہماری اجتماعی تان جذبہ ایمانی پر جاکر ٹوٹ جاتی ہے؟ یہ جدید دنیا جذبہ ایمانی سے نہیں سمجھ اور سوجھ بوجھ سے چلتی ہے۔ جو ہم میں سے اکثر میں ہے نہیں یا بہت قلیل ہے۔
آ جاو گے حالات کی زد میں جوکسی دن
ہوجائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے
 
آخری تدوین:
اگر یہ ویڈیو حقیقی ہے تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

جان لیجئے کہ اب امتِ مسلمہ کے لئے صرف ایک راستہ بچا ہے۔ تم ہلکے ہو یا بھاری، نکل پڑو! نکل پڑو!
آج اگر ہم نے ضمیرِ فطرت کی آواز پر لبیک نہ کہا تو یہاں فطرت ہمیں معاف نہیں کرے گی، اور وہاں لامتناہی رسوائیاں ہم پر ڈال دی جائیں گی۔

گزشتہ نصف صدی کے حالات کیا ہماری آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی نہیں؟
اگر نہیں تو پھر یہ عذابِ الٰہی ہے جو ہم پر آن پڑا ہے۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا۔
اگر کافی ہیں اور آنکھیں کھل رہی ہیں تو اس کو اللہ کی رحمت اور عظیم نعمت سمجھ کر قبول کر لیجئے۔
مودبانہ گزارش ہے کہ کس کی راہنمائی میں نکلیں ، یہاں تو رانماوں کا قحط الرجال ہے اور رہزنوں کی بہتات ہے
 
ہاہاہا۔ پچھلے 67 برس میں سوائے یہودیوں سے کڑھنے ، جلنے اور حسد کرنے کے اور ہم نے کیا ہی کیا ہے؟ چنداں اسلامی جہادی خودکش بمبار اسرائیل بھیج کر فلسطینیوں کو کوئی آزادی نہیں ملنے والی۔ الٹا اسکا نتیجہ انکی طرف سے مزید بہتر دفاعی صنعتکاری کی صورت میں نکل رہا ہے۔ اگر یقین نہیں آتا تو اسرائیل میں ہونے والی پچھلے 60 سالوں کی سائنسی و ٹیکنالوجی سے متعلقہ ترقیات کا مطالعہ کر لیں۔ چھٹی کا دودھ یاد آجائے گا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Science_and_technology_in_Israel
http://en.wikipedia.org/wiki/Israel_Defense_Forces#Military_technology

اسرائیل کے پاس اسوقت مشرق وسطیٰ کی بہترین فوج، بہترین معیشت اور بہترین سیکولر جمہوریت موجود ہے۔ جبکہ 67 برس پہلے ایسا نہیں تھا۔ جب اسوقت کے 5 عرب ممالک مل کر اپنی عسکری قوت کے بل بوتے پراس چھوٹی سی یہودی ریاست کو کچلنے میں ناکام رہے تو آج اتنے سالوں بعد اسکے خلاف کونسا نیا تیر چلا لیں گے ؟
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Israeli_inventions_and_discoveries

یاد رہے کہ اسرائیل نے اپنی چھوٹی سی یہودی آبادی کے باوجود 1،6 ارب آبادی پر مشتمل امت مسلمہ سے زیادہ نوبل انعام حاصل کئے ہیں:
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_Nobel_laureates_by_country#Israel

جی قرآن پاک میں بنی اسرائیل سے یہ وعدہ اسلئے موجود ہے کہ قرآن پاک میں بہت سی تعلیمات یہودی و نصرانی مقدس صحیفوں سے مستعار لی گئی ہیں۔ لیکن جیسا کہ ہمارے مسلم معاشروں میں ہر چیز دوغلے پن اور منافقت کا شکار تو یہاں بھی ہمنے اسی سے کام لیتے ہوئے ان آٰیات قرآنی کو سننے سے انکار کر دیا جس میں اس قسم کی پیشگوئیاں 1400 سالوں سے موجود ہیں:
http://www.gatestoneinstitute.org/3548/jerusalem-israel-capital-islamic-prophecy

اسلام سے ثابت کریں کہ موجودہ اسرائیل قرآن پاک میں موجود بنی اسرائیلی جن کا بار بار تواتر کیساتھ ذکر آیا ہے کا آبائی وطن نہیں ہے۔

آخر کیوں ہماری اجتماعی تان جذبہ ایمانی پر جاکر ٹوٹ جاتی ہے؟ یہ جدید دنیا جذبہ ایمانی سے نہیں سمجھ اور سوجھ بوجھ سے چلتی ہے۔ جو ہم میں سے اکثر میں ہے نہیں یا بہت قلیل ہے۔

جی بالکل۔ لیکن اس قتال اور نافرمانی میں موجودہ بنی اسرائیل یعنی یہودیوں کا کتنا ہاتھ ہے، پلیز ذرا اسکو بھی اسلامی طور پر ثابت کر دیں! یقیناً پرانے وقتوں میں بنی اسرائیل نے خدا کی نافرمانی کی ہو گی، انبیاء کرام کا قتال کیا ہوگا جسکے بعد انکی قوم کو اجتماعی طور پر کئی بار خدا کے قہر کا نشانہ بھی بننا پڑا۔ لیکن ہر سزا کی ایک مدت ہوتی ہے جسکے بعد اصلاح کا موقع ملتا ہے۔ اگر آج یہودیوں کے پاس اسرائیل موجود ہے اور 67 سالوں سے قائم ہے بلکہ مزید طاقتور ہو رہا ہے تو یقیناً اسمیں خدا کی منشاء شامل ہو گی۔ خدا انکو ڈھیل دے رہا ہے یا انکی 2000 سال کی دعاؤں، معافیوں کا اجر ہے یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ بہرحال ہمیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ انکے آباؤاجداد کے گناہوں کا بدلہ ہم انکی آجکل کی اولادوں سے لیں۔

طالوت
بھائی میرے آپ کیا چاہتے ہیں کہ ان کی جنگی تیاریوں کے خوف سے ہم کانپنے لگیں اور ان کے علم سے مرعوب ہوکر ہم ان کی ذہنی غلامی میں آ جائیں ، تو ایسا کبھی بھی نہیں ہو سکتا ، بس ڈر ہے تو اس بات کا کہ یہ والا حملہ کامیاب نہ ہوجائے
یہ فاقہ کش موت سے ڈرتا نہیں ذرا، روح محمد (صلی اللہ علیہ و الہ وسلم) اس کے بدن سے نکال دو
 
arifkarim

معطل
قرآن پاک کسی مصنف کا کلام نہیں جو یہودیوں ، نصرانیوں کی کتابوں سے تعلیمات مستعار لے کر لکھ گیا ۔ یہ اللہ کا کلام ہے، اللہ داتا ہے ، دیتا ہے، لیتا نہیں!
تو قرآن پاک نے کب اور کہاں اس سے پہلے نازل ہونے والی الہامی کتب کا انکا ر کیا؟ چار الہامی کتب تورات، انجیل، زبور ، قرآن کا ذکر تو عالم اسلام میں اول دن سے موجود ہے۔ مستعار کا یہ مطلب نہیں کہ وہاں سے چوری کیا گیا یا کاپی کیا گیا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسلامی تعلیم ، پیشگوئیاں وغیرہ تو تقریباً وہی ہیں جو قرآن سے پہلے نازل ہونے والی الہامی کتب میں موجود تھیں۔

ان جہازوں نے ، بموں نے اور جدید ٹکنالوجی نے کیا دیا مادیت پرستوں کو؟ جو موت کا تعاقب خود کرتے ہیں۔
میدان جنگ میں گردن کٹانے سے کچھ عملی حاصل نہیں ہوتا۔ یہ شمشیر اور جذبہ ایمانی کا زمانہ نہیں رہا۔ یہ جدید ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے۔ اور جس ملک، قوم، وطن کے پاس یہ سب سے اعلیٰ ہوگی، وہی ہر میدان میں فتح یاب ہوگا۔ نہیں تو 40 کروڑ عرب کب کے 80 لاکھ یہود کے خلاف فتحیاب ہو چکے ہوتے!
 
آخری تدوین:

آبی ٹوکول

محفلین
اہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ مجھے تو اپنی زندگی کا ایک ایک لمحہ جو اس بے بسی سے کٹ رہا ہے گناہ معلوم ہوتا سانس لینا بھی گناہ معلوم ہورہا ہے جو حالت مسلم امہ کی ہوچکی ہے اس پر بسسسس کیا لکھوں
 
Top