یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

پری کوارٹر فائنل، کوارٹر فائنل، سیمی فائنل
میڈرڈ نے بالترتیب فرانس، اٹلی اور جرمنی کے چمپئینز کو شکست سے دوچار کیا ہے-
 
روما اور لیورپول کا میچ شروع ہو چکا-

روم والوں کو ایک مرتبہ پھر سے 3 گولز کا اوقیانوس پاٹنا ہے ایک مرتبہ پھر سے-
 
فرنگی کھلاڑی نے اپنے ہی طرف گول داغ کر رومیوں کی کچھ اُمیدیں باندھی ہیں-
روما 1 لیورپول 1
اگرگیٹ
روما 3 لیورپول 6

رومیوں کا اب پھر 3 گول داغنے ہیں اور وقت بچا ہے 65 منٹ-
 
26 منٹ: لیورپول گول

روما 1 لیورپول 2
اگرگیٹ
روما 1 لیورپول 7

اب روم کو جیتنے کے لئے 5 جبکہ ایکسٹرا ٹائم میں جانے کے لئے 4 گول داغنے ہوں گے-
 
51 منٹ: روما کا دوسرا گول-
اگریگیٹ
روما 4 لیورپول 7

رومیوں کو اگلے 39 منٹ میں 3 مزید گول کرنے ہیں ایکسٹرا ٹائم تک جانے کے لئے- جبکہ 4 کئیو Kiev تک جانے کے لئے-
 
میچ شروع ہوا چاہتا ہے-
لیورپول کے جیتنے کے امکانات روشن دکھائی پڑ رہے-
اسٹیڈیم میں سرخوں کی تعداد واضح طور پر زیادہ ہے-
 
Top