یورپ میں مسلمان دوسری جنگ عظیم کے بعد سے ایک بار پھر آباد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اب کی بار انہیں یہاں سے نکالنا خاصا مشکل ثابت ہوگا۔آج ہم میں سے کتنے ہیں جو اپنے اس عظیم ورثے سے واقف ہیں جسے ہم کھو چکے ہیں
خصوصاً جنہوں نے وہاں کی قومیت لے لی پاکستان سے جاکر اور فونٹ بناتے ہوںیورپ میں مسلمان دوسری جنگ عظیم کے بعد سے ایک بار پھر آباد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اب کی بار انہیں یہاں سے نکالنا خاصا مشکل ثابت ہوگا۔
انہوں نے بھی مسلمانوں سے سبق سیکھ لیا آخر کاراور انہوں نے اس سے "مسجد" کا لفظ ہٹا دیا ہے ۔
اس سے پہلے بھی تاریخ میں سکہ جاری ہو تا رہا ہے:مسلم سکہ ہی آج کرنسی کی بنیاد ہے ۔شیر شاہ سوری نے جدید رائج الوقت سکہ کی بنیاد رکھی معلوماتی پوسٹ
مجھے پتا ہے ۔۔وکی نہ دیں ۔۔بکس پڑھ رکھی ہیں ۔۔میں نے یہ کہا صرف جدید سکہ رائج الوقت کی بنیاد شیر شاہ سوری نے رکھی ۔۔علاءالدین خلجی کا بھی کہا جاسکتا اور بہت سے یا اکبر کو کہتی ۔۔ہاں اکبر نے جدید سیاسی نظام کی بنیاد رکھی تھیاس سے پہلے بھی تاریخ میں سکہ جاری ہو تا رہا ہے:
https://en.wikipedia.org/wiki/Mint_(coin)#History
یہ ایک اور عجیب بات ہے۔ آپ اپنا مطالعہ مغربی کتب سے بھی کریں۔ تو شاید معلوم ہو سکے کہ حالیہ دور میں کثیر الاستعمال جمہوری چڑیا اکبر کے دور سے بھی ہزارو ں سال قبل یونان میں پیدا ہوئی تھیہاں اکبر نے جدید سیاسی نظام کی بنیاد رکھی تھی
شکریہ ۔۔۔میں اکثر ہورپین رائٹرز کو ہی پڑھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔یہ ایک اور عجیب بات ہے۔ آپ اپنا مطالعہ مغربی کتب سے بھی کریں۔ تو شاید معلوم ہو سکے کہ حالیہ دور میں کثیر الاستعمال جمہوری چڑیا اکبر کے دور سے بھی ہزارو ں سال قبل یونان میں پیدا ہوئی تھی
http://www.historyworld.net/wrldhis/PlainTextHistories.asp?ParagraphID=chz