یورپ کے بکرے ایسے ہوتے ہینیورپ کا بکرا کیسا ہے
اجنبی محفلین دسمبر 22، 2006 #9 صنفِ کرخت قربانی کرتی ہے اور صنفِ نازک قربانی دیتی ہے ۔ یقین نہ آئے تو ساس بہو والا کوئی بھی ڈرامہ دیکھ لیجیے ۔
صنفِ کرخت قربانی کرتی ہے اور صنفِ نازک قربانی دیتی ہے ۔ یقین نہ آئے تو ساس بہو والا کوئی بھی ڈرامہ دیکھ لیجیے ۔
اجنبی محفلین دسمبر 22، 2006 #11 تصویر دیکھ کر تو لگتا ہے کہ صنفِ نازک کا فیشن شو ، کوئی کیٹ واک وغیرہ منعقد ہو رہی ہے ۔
بدتمیز محفلین دسمبر 23، 2006 #12 قدیر احمد نے کہا: صنفِ کرخت قربانی کرتی ہے اور صنفِ نازک قربانی دیتی ہے ۔ یقین نہ آئے تو ساس بہو والا کوئی بھی ڈرامہ دیکھ لیجیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا الٹا کہ گئے ہو
قدیر احمد نے کہا: صنفِ کرخت قربانی کرتی ہے اور صنفِ نازک قربانی دیتی ہے ۔ یقین نہ آئے تو ساس بہو والا کوئی بھی ڈرامہ دیکھ لیجیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا الٹا کہ گئے ہو
اشتیاق علی لائبریرین نومبر 24، 2009 #20 یہ تو کوئی مشٹنڈ سا بکرا لگتا ہے ۔ (البتہ خیال یہ ہے کہ فوٹو شاپ میں میکنگ ہوئی ہے)۔