یوزر کنٹرول پینل میں تمائند کو نمائندہ کیا جإئے۔

راقم

محفلین
السّلام علیکم۔
میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ "یوزر کنٹرول پینل میں دو جگہ لفظ
"نمائندہ" کی بجائے "تمائندہ" لکھا گیا ہے۔ اگر اس کو درست کر لیا جائے تو بہتر ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
جب کوئی پیغام حذف کیا جاتا ہے تو حذف شدہ پیغام کے نیچے لکھا آتا ہے : یہ پغام حذف کیا گیا۔ اس کو بھی ٹھیک کیا جائے
 

arifkarim

معطل
نیز تاریخ میں لفظ مئی کی جگہ غیر مرئی سا لفظ آجاتا ہے۔ اسکو بھی درست کیا جائے!
 
یہ لوکیل کیا ہوتا ہے۔ ذرا ہمیں بھی مطلع کر دیں!

ونڈوز میں "ریجنل اور لینگویجز" کے جیسی چیز ہوتی ہے جہاں الگ الگ زبانوں، ملکوں کی کرنسی، مہینوں، دنوں کے نام، اعداد اور سورٹنگ کی ترتیبات موجود ہوتی ہیں۔ انھیں سیٹس کو لوکیل کہتے ہیں۔
 
Top