حسان خان
لائبریرین
جشنِ آزادی کے موقع پر روڈ کے کنارے واقع ایک اسٹال پر پاکستانی پرچم ہوا میں لہرا رہے ہیں۔
یومِ آزادی کے موقع پر ایک دکاندار پاکستانی پرچم والے بیج دکھا رہا ہے۔
لاہور کے استنبول چوک پر یومِ آزادی کے موقع پر لگائے گئے پاکستانی جھنڈے
دو نوجوان قومی پرچم کے رنگوں جیسی ٹوپیاں اور چشمے پہنے ہوئے ہیں۔
پشاور میں ایک ننھی بچی پاکستانی پرچم والی ٹوپی پہنے قومی پرچم کے آگے سے گذر رہی ہے۔
جامعہ کراچی کے طلبا یومِ آزادی کے موقع پر دو سو میٹر طویل سبز ہلالی پرچم پکڑے کھڑے ہیں۔
سب سے آگے بیچ میں سفید شلوار قمیض میں ملبوس لڑکا میرے اسکول کا ہم جماعت صہیب راشد ہے۔
جشنِ آزادی کے موقع پر پاکستانی پرچم سے ملتا جلتا لباس پہنے لڑکیاں فتح کا نشان دکھا رہی ہیں۔
میرے آنے والے روشن پاکستان کی علامت۔۔ جیو میری ہم وطن بہنو!
ایک بچہ اپنے ساتھی کے چہرے پر پاکستانی پرچم رنگ رہا ہے۔
ایک لڑکی اپنے چہرے پر جشنِ آزادی کی مناسبت سے کی جانے والی پینٹنگ دکھا رہی ہے۔
ننھے بچے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی پرچم لہرا رہے ہیں۔
ایک شخص یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی پرچم کے مونوگرام والی ٹوپیاں بیچ رہا ہے۔
ایک دکاندار جشنِ آزادی کی مناسبت سے تیار کردہ ایک عظیم الجثہ قومی پرچم دکھا رہا ہے۔
ایک مالی پودوں کی مدد سے تیار کردہ پاکستانی پرچم کی تراش خراش کر رہا ہے۔
کراچی میں این ای ڈی جامعہ کی طالبات یومِ آزادی کے موقع پر قومی پرچم لیے مارچ کر رہی ہے۔
لاہور کا واپڈا ہاؤس ایک عظیم الجثہ جھنڈے کی مدد سے سجا ہوا ہے۔
ایک بچہ یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی جھنڈے سے ملتا جلتا ایک بیج اٹھائے کھڑا ہے۔
لاہور کی بادشاہی مسجد کے سامنے قومی پرچم ہوا میں لہرا رہے ہیں۔
مینارِ پاکستان کے سامنے قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
مینارِ پاکستان کے پاس لوگ ایک بڑے قومی جھنڈے کو پکڑے کھڑے ہیں۔
منبع

آخری تدوین: