نہیںاسے یومِ شکریہ کہنا چاہیے۔ تشکر خدا کے شکرکے لیے استعمال ہوتا ہے۔
امریکہ اور کچھ دیگر ممالک میں ہر سال فصل کی کٹائی پر یوم تشکر منایا جاتا ہے۔ غالبا اناج اور غلہ کی وافر مقدار ملنے کا شکر۔یوم تشکر یہ کیا ہوتا ہے.
اچھا ہمارے ہاں تو گنے کی فصل کی کٹائی ہو رہی ہے.اور اس سال گنے کی فصل وافر مقدار میں ملی ہے.. اور گندم کی کاشت ہورہی ہے.امریکہ اور کچھ دیگر ممالک میں ہر سال فصل کی کٹائی پر یوم تشکر منایا جاتا ہے۔ غالبا اناج اور غلہ کی وافر مقدار ملنے کا شکر۔
آپ کو یوم تفکر منانا چاہیے!!!اچھا ہمارے ہاں تو گنے کی فصل کی کٹائی ہو رہی ہے.اور اس سال گنے کی فصل وافر مقدار میں ملی ہے.. اور گندم کی کاشت ہورہی ہے.
نہیں یوم تشکر ٹھیک رہے گاآپ کو یوم تفکر منانا چاہیے!!!
چلو۔۔۔نہیں یوم تشکر ٹھیک رہے گا
ہم لوگوں کی بھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہیں ایک باقاعدہ ملکی چھٹی، ایک ہماری سالانہ چھٹیوں میں سے کٹوتی اور دو ویک اینڈ کے دن ملا کر ہم چار بناتے اور خوش ہوتے ہیںیوم تشکر تو خیر جو بھی ہے لیکن آپ کو چار چھٹیاں مبارک ہوں۔ پرسوں سے امریکی ہمیں بتائے چلے جا رہے ہیں اور میرا خون ہے کہ آدھا جل گیا ہے
یعنی یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہر جگہ ایک جیسی ہی ہیں۔ہم لوگوں کی بھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہیں ایک باقاعدہ ملکی چھٹی، ایک ہماری سالانہ چھٹیوں میں سے کٹوتی اور دو ویک اینڈ کے دن ملا کر ہم چار بناتے اور خوش ہوتے ہیں
ارے واہ!! محفل کھولتے ہی ہمیں دنیا بھر کی معلومات ملنا شروع ہو جاتی ہیں، چار چھٹیوں کی بہت سی مبارکباد ہو زیک بھائی کوئی پلان بنایا ان چھٹیوں کے لیے؟؟ہم لوگوں کی بھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہیں ایک باقاعدہ ملکی چھٹی، ایک ہماری سالانہ چھٹیوں میں سے کٹوتی اور دو ویک اینڈ کے دن ملا کر ہم چار بناتے اور خوش ہوتے ہیں
آج علی الصبح کا پلان تو ہم سب کا دس کلومیٹر ریس میں حصہ لینا ہےارے واہ!! محفل کھولتے ہی ہمیں دنیا بھر کی معلومات ملنا شروع ہو جاتی ہیں، چار چھٹیوں کی بہت سی مبارکباد ہو زیک بھائی کوئی پلان بنایا ان چھٹیوں کے لیے؟؟
موڈ تو پھر خوشگوار ہونا چاہئیے.آج علی الصبح کا پلان تو ہم سب کا دس کلومیٹر ریس میں حصہ لینا ہے
جی ہم بھی دعا کرتے رہتے ہیں کہ عاشورہ کی چھٹیاں جمعے ہفتے کو ہوں، بارہ ربیع الاول ہفتے یا سوموار کو پڑ جائے ، عیدین منگل بدھ کو آ جائیں، کبھی اللہ خوشی دکھا دیتا ہے کبھی ہم صبر کر لیتے ہیںہم لوگوں کی بھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہیں ایک باقاعدہ ملکی چھٹی، ایک ہماری سالانہ چھٹیوں میں سے کٹوتی اور دو ویک اینڈ کے دن ملا کر ہم چار بناتے اور خوش ہوتے ہیں