یہودیوں کی ٹیکنالوجی کاپی کر کے کیسی تکبیر؟تمام اہلیان وطن اور مسلمانوں کو یوم تکبیر مبارک ہو۔
جب یہودی ہماری ٹیکنالوجی کاپی کرسکتے ہیں تو ہم ان کی کیوں نہیں۔ اور پھر ہتھیار کوئی بھی ایجاد کرے لیکن اپنا دفاع کرنا ضروری ہے۔یہودیوں کی ٹیکنالوجی کاپی کر کے کیسی تکبیر؟
ایٹمی ہتھیاروں سے دفاع ممکن نہیں ہاں البتہ دہشت پھیلائی جا سکتی ہےجب یہودی ہماری ٹیکنالوجی کاپی کرسکتے ہیں تو ہم ان کی کیوں نہیں۔ اور پھر ہتھیار کوئی بھی ایجاد کرے لیکن اپنا دفاع کرنا ضروری ہے۔
جسے ڈرا کر دور رکھا جاسکے اسے مارنا ضروری نہیں ہوتا۔ مقصد تو دفاع کرنا ہے تو اگر دشمن کو ڈرا کر دور رکھا جائے تو بم برسانا ضروری نہیں۔ایٹمی ہتھیاروں سے دفاع ممکن نہیں ہاں البتہ دہشت پھیلائی جا سکتی ہے
ہم نے ایک بار فلسفی کی کلاس میں دنیا میں دائمی قیام امن کیلئے مشورہ دیا تھا کہ تمام ممالک کو ایٹمی ہتھیار فراہم کر دئے جائیں تاکہ انکے خوف سے کوئی بھی ملک دوسرے پر چڑھائی کا سوچے بھی ناجسے ڈرا کر دور رکھا جاسکے اسے مارنا ضروری نہیں ہوتا۔ مقصد تو دفاع کرنا ہے تو اگر دشمن کو ڈرا کر دور رکھا جائے تو بم برسانا ضروری نہیں۔
آپ ویڈیو گیمز ویسے کھیلتے نہیں ہیں اور دوسروں کو بھی منع کرتے ہیں مگر Metal Gear Solid V : The Phantom Pain میں antagonist کا ایک آبجیکٹو یہی ہوتا ہے۔ خطرناک ترین ہتھیار ہر ملک کو پہنچا دیے جائیں ۔ تا کہ جنگوں کی جگہ وہ پھر سے دوستی کر لیں۔ہم نے ایک بار فلسفی کی کلاس میں دنیا میں دائمی قیام امن کیلئے مشورہ دیا تھا کہ تمام ممالک کو ایٹمی ہتھیار فراہم کر دئے جائیں تاکہ انکے خوف سے کوئی بھی ملک دوسرے پر چڑھائی کا سوچے بھی نا
یہ تحفے کے طور پر دی جانے والی چیز نہیں ہے نا ہی پاکستان کو یہ پلیٹ میں رکھ کر ملا ہے۔ اگر کسی میں ہمت ہے تو بنالے۔ہم نے ایک بار فلسفی کی کلاس میں دنیا میں دائمی قیام امن کیلئے مشورہ دیا تھا کہ تمام ممالک کو ایٹمی ہتھیار فراہم کر دئے جائیں تاکہ انکے خوف سے کوئی بھی ملک دوسرے پر چڑھائی کا سوچے بھی نا
میرے بارے میں اتنی صحیح معلومات آپکو کسنے دیں ؟آپ ویڈیو گیمز ویسے کھیلتے نہیں ہیں اور دوسروں کو بھی منع کرتے ہیں
ایٹم بنانا زیادہ مشکل کام نہیں۔ اصل کام اسکی حفاظت کی ضمانت دینا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عرب و عجم یہ کام نہیں کر سکے جو پاکستان نے کر دیا۔یہ تحفے کے طور پر دی جانے والی چیز نہیں ہے نا ہی پاکستان کو یہ پلیٹ میں رکھ کر ملا ہے۔ اگر کسی میں ہمت ہے تو بنالے۔
یعنی کہ آپ بھی مانتے ہیں کہ پاکستان ہر کسی کی حفاظت نہایت بہتر طریقے سے کرسکتا ہے۔ایٹم بنانا زیادہ مشکل کام نہیں۔ اصل کام اسکی حفاظت کی ضمانت دینا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عرب و عجم یہ کام نہیں کر سکے جو پاکستان نے کر دیا۔
بالکل جناب۔ پاک فوج نے جس طرح اپنے قیمتی اثاثہ جات جیسے ڈیفنس، عسکری ہاؤسنگ، فضائیہ کالونیز وغیرہ کی حفاظت کی ہے، شاید ہی کسی اور ملک کی افواج انہیں چھو کر بھی گزری ہو۔یعنی کہ آپ بھی مانتے ہیں کہ پاکستان ہر کسی کی حفاظت نہایت بہتر طریقے سے کرسکتا ہے۔
پاک فوج اپنے ساتھ کام کرنے والوں کو سہولیات دینا بھی جانتی ہے۔بالکل جناب۔ پاک فوج نے جس طرح اپنے قیمتی اثاثہ جات جیسے ڈیفنس، عسکری ہاؤسنگ، فضائیہ کالونیز وغیرہ کی حفاظت کی ہے، شاید ہی کسی اور ملک کی افواج انہیں چھو کر بھی گزری ہو۔
ناروے کی افواج کا تو اتنا برا حال ہے کہ بیچارے آفیسرز دارالحکومت اوسلو میں کرائے کے مکانوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ حکومت انہیں صرف تنخواہ دیتی ہے جو کہ ٹیکس کاٹ کر ملتی ہے۔ بیچارے۔