محمد جمیل اختر
محفلین
The Poverty Line(خط غربت)
"بعض دفعہ ایک لکیر کا فاصلہ بھی نہیں مٹایا جاسکتا، زندگیاں گزرجاتی ہیں لیکن فاصلہ جوں کا توں رہتا ہے، لوگ دن رات محنت کرتے ہیں، خون پسینہ بہاتےہیں لیکن یہ ایک لکیر کا فاصلہ ہے کہ مٹتاہی نہیں۔۔۔۔۔اور بعض دفعہ تویہ فاصلہ اوربڑھ جاتا ہے ، جن معاشروں میں انسانوں کے حقوق برابر نہ ہوں ، اور جہاں انصاف ناپید ہو ، وہاں یہ فاصلہ وہ بلیک ہول ہوتا ہے جس سےفرار ممکن ہی نہیں ،"
مصنف :محمد جمیل اختر
https://www.facebook.com/jameelakht...41828.207906609377916/465380273630547/?type=1