یوم پاکستان کے موقع کی نسبت سے مابدولت کی آواز میں ایک قومی نغمہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
کیا بات ہے۔۔۔ بہت خوب آواز۔۔۔
امجد میانداد نے یوں ڈرایا ہوا ہے کہ جب عنوان میں پڑھا کہ مابدولت کی آواز میں۔۔۔ تو دل کو ڈر سا لاحق ہو گیا تھا۔۔۔ لیکن کیا کہیے۔ کمال کر دیا۔ اور یہ بھی یقین دلایا آپ نے کہ تمام محفلین بےسرے نہیں ہیں۔
 
فرقان احمد

محفلین
ماشاءاللہ، امین بھیا! بہت اعلیٰ! آپ نے تو کمال کر دکھایا۔ آپ کی آواز میں نرمی اور حلاوت ہے۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے انتخاب بھی عمدہ ہے۔ سلامت رہیں!
 
ماشاءاللہ بہت سریلی آواز ہے :)
ماشاء اللّٰہ۔ بہت خوب آواز کے ساتھ عمدہ گائیکی۔
کیا بات ہے۔۔۔ بہت خوب آواز۔۔۔
امجد میانداد نے یوں ڈرایا ہوا ہے کہ جب عنوان میں پڑھا کہ مابدولت کی آواز میں۔۔۔ تو دل کو ڈر سا لاحق ہو گیا تھا۔۔۔ لیکن کیا کہیے۔ کمال کر دیا۔ اور یہ بھی یقین دلایا آپ نے کہ تمام محفلین بےسرے نہیں ہیں۔
ماشاء اللہ!
بہت خوب
ماشاءاللہ، امین بھیا! بہت اعلیٰ! آپ نے تو کمال کر دکھایا۔ آپ کی آواز میں نرمی اور حلاوت ہے۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے انتخاب بھی عمدہ ہے۔ سلامت رہیں!
مابدولت کی سعیء عاجزانہ کو شرف قبولیت کے مسرت آمیز اعزاز سے نوازنے پر مابدولت آپ سب پیارے محفلین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔:):)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ممکنہ طور پر آپ کے کانوں کے ساتھ کافی ظلم ہو چکا ہے۔ ہم جملہ محفلین کی جانب سے آپ کے کانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
یہ دھاگہ پڑھیے۔۔ خود ہی اندازہ ہوجائے گا۔
محمد امین صدیق صاحب نے گایا بہت اچھا ہے۔ اور دوسرا اس دھاگے والے احباب بھی ایکٹو نہیں۔ وگرنہ آٹھ نو صفحات تو یہاں بھی بھرے جاتے۔
 
Top