Ali mujtaba 7
لائبریرین
آج میں آپ کو جس فورم کا لنک دینے لگا ہوں اس فورم کا نام ہے یونہی فورم۔اس فورم میں آپ کو ہر قسم کا مواد بڑی آسانی سے مل جائے گا
یونہی فورم کا لنکیونہی فورم
یونہی فورم کا لنکیونہی فورم
کیا مطلب۔اچھا فورم ہے"یونہی" ہی ہے!
مطلب صاف ہے۔ آپ نے کہا یونہی فورم ہے میں نے کہا جی ہاں یونہی ہی ہے!کیا مطلب۔اچھا فورم ہے
جی اس فورم کا نام یونہی فورم ہے۔لیکن یہ فورم کمال کا ہےمطلب صاف ہے۔ آپ نے کہا یونہی فورم ہے میں نے کہا جی ہاں یونہی ہی ہے!
جی اس کے نام سے ایک چیز ظاہر ہوتی ہے کہ یہ اردو کی خدمت یوں ہی کررہا ہےنام سے یوں محسوس ہو رہا ہے اس کی ضرورت نہیں تھی "یوں ہی" بنا لیا گیا ہے۔
جی ۔ میں نے بس یوں ہی بات کہ دی۔جی اس کے نام سے ایک چیز ظاہر ہوتی ہے کہ یہ اردو کی خدمت یوں ہی کررہا ہے
اس میں کیا خاص بات ہے.جی اس فورم کا نام یونہی فورم ہے۔لیکن یہ فورم کمال کا ہے
اردو محفل یوں ہی نہیں بنایا گیا جب کی وہ یوں ہی فورم ہے!اس میں کیا خاص بات ہے.
یعنی ایسی کون سی چیز ہے جو اسے اردو محفل سے ممتاز کرتی ہو؟
اس فورم کے نام سے بس ایک ہی بات ظاہر ہوتی ہے کہ یہ فورم "یونہی" ہے۔جی اس کے نام سے ایک چیز ظاہر ہوتی ہے کہ یہ اردو کی خدمت یوں ہی کررہا ہے
اس کا نام یونہی ہونا!!!اس میں کیا خاص بات ہے.
یعنی ایسی کون سی چیز ہے جو اسے اردو محفل سے ممتاز کرتی ہو؟
جی میں نے کب کہا ہے کہ یہ اردو محفل فورم سے ممتاز ہےاس میں کیا خاص بات ہے.
یعنی ایسی کون سی چیز ہے جو اسے اردو محفل سے ممتاز کرتی ہو؟
جی میں نے کب کہا ہے کہ یہ اردو محفل فورم سے ممتاز ہے
آپ نے ہرگز یہ نہیں کہا. یہ میں نے پوچھا ہے.جی میں نے کب کہا ہے کہ یہ اردو محفل فورم سے ممتاز ہے
جی ویسے آپ کو صحیح جواب اس فورم میں جاکر ملے گا۔اس فورم میں مجھے ہر چیز نظر آئی ہے مطلب وہاں ہر چیز ہے۔کتابیں ہیں وغیرہ وغیرہآپ نے ہرگز یہ نہیں کہا. یہ میں نے پوچھا ہے.
میں جب کسی چیز کی تعریف کروں گا تو خصوصیات بھی بتاؤں گا.
مجھے اس فورم کے بارے میں جاننا ہے کہ آپ کو کیوں کمال کا لگتا ہے. تاکہ ہم بھی وہ خوبی جان سکیں.
آپ سمجھے نہیں. دیکھیں اگر کوئی چیز مجھے محفل پر بھی مل رہی ہے تو میں کہیں اور لینے کیوں جاؤں گا؟جی ویسے آپ کو صحیح جواب اس فورم میں جاکر ملے گا۔اس فورم میں مجھے ہر چیز نظر آئی ہے مطلب وہاں ہر چیز ہے۔کتابیں ہیں وغیرہ وغیرہ
جی آپ اس فورم میں بچوں کا مواد بہت زیادہ ہے۔دیکھیں کہ وہاں پر بچوں کی دنیا شکیشن نے کتنی ترقی کردی ہے البتہ اس شکشن کو بنے ہوئے صرف ایک دو مہینے ہوئے ہیںآپ سمجھے نہیں. دیکھیں اگر کوئی چیز مجھے محفل پر بھی مل رہی ہے تو میں کہیں اور لینے کیوں جاؤں گا؟
ہاں البتہ اگر کچھ ایسا مواد ہے جو محفل ہر موجود نہیں اور وہاں پر ہے تو اس حوالے سے ہی آگہی حاصل کرنا چاہ رہا ہوں.
وہاں جا کر مجھے شاعری اور نثر کے شعبہ میں محفل کے مقابلہ میں رائی برابر ہی مواد نظر آیا.
جی۔ بچوں کے مواد کے لیے اس فورم کو انفرادیت دلوائی جا سکتی ہے۔ بزنس ٹرمنالوجی میں اسے یونک سیلنگ پروپوزیشن کہتے ہیں۔ آپ اس کے لیے کوشش کر سکتے ہیںجی آپ اس فورم میں بچوں کا مواد بہت زیادہ ہے۔دیکھیں کہ وہاں پر بچوں کی دنیا شکیشن نے کتنی ترقی کردی ہے البتہ اس شکشن کو بنے ہوئے صرف ایک دو مہینے ہوئے ہیں