نبیل
تکنیکی معاون
جی آپ اس فورم میں بچوں کا مواد بہت زیادہ ہے۔دیکھیں کہ وہاں پر بچوں کی دنیا شکیشن نے کتنی ترقی کردی ہے البتہ اس شکشن کو بنے ہوئے صرف ایک دو مہینے ہوئے ہیں
سیکشن۔
اگر واقعی بچوں کی دلچسپی کا سامان مہیا کیا جا رہا ہے تو واقعی امتیاز کی بات ہے۔ اس صورت میں آپ کو اسے فورم پر کسی نوٹس وغیرہ کے ذریعے ہائی لائٹ بھی کرنا چاہیے تاکہ اگر بچے اس جانب متوجہ بھی ہو سکیں۔
آج کے دور میں بچوں کے ہاتھ میں سمارٹ ڈیوائسز ہوتی ہیں اور ان کی توجہ فیس بک، سنیپ چیٹ، واٹس ایپ اور ایسی دوسری ایپس کی جانب ہوتی ہے۔ ایسے میں انہیں کسی فورم کی جانب بلانا آسان نہیں ہے۔