یونی کوڈ استمعال کریں

نبیل

تکنیکی معاون
ذوالفقار، فونٹ آپ کے سسٹم پر ہوتا ہے۔ ہم نے صرف سٹائل شیٹ میں ایشیاٹائپ فونٹ مقرر کیا ہوا ہے، آپ چاہیں تو اپنے سٹائل کے ذریعے اسے override کر سکتے ہیں۔ ایشیا ٹائپ اگرچہ بہترین فونٹ نہیں ہے لیکن یہ بی بی سی اردو ڈاٹ‌کام کی وجہ سے رواج پا گیا ہے۔ میں جلد ہی ایک نئی تھیم متعارف کرانے والا ہوں، امید کرتا ہوں کہ اس سے ٹیکسٹ کی پریزنٹیشن بہتر ہوجائے گی۔
 
Top