میں کرننگ کے لئے نیگٹیو سپیس کو یوز کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ ! مثلا جس طرح عام سپیس میں جو لفظوں کے درمیان فاصلہ بڑھتا ہے اسی طرح نیگٹیو سپیس ہونی چاہئے جس سے دو لفظوں کے درمیان فاصلہ کم ہو۔۔۔!یونی کوڈ میں دو تین قسم کے سپیس موجود ہیں ۔ اگر آپ کا مقصد واضح ہو کہ آپ ایک دوسرے سپیس سے کیا کام لینا چاہ رہے ہیں۔ تو کوئی حل تجویز کیا جا سکتا ہے۔
کر کے دیکھتے ہیں۔۔۔!اسے ٹرائی کر کے دیکھیں
In Unicode, it is encoded as U+00A0 no-break space
میں زیرو نہیں مائنس میں کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔! یعنی ایک ایسا کریکٹر چاہتا ہوں جو کہ سپیس کے الٹ ہو۔۔۔ سپیس دبانے سے دو شکلوں کے درمیان فاصلہ بڑھتا ہے ۔۔۔ میں چاہتا ہوں کہ ایک ایسا کریکٹر ہو اسے جہاں بھی پریس کیا جائے تو دو لفظوں یا شکلوں کے درمیان کی پہلے سے موجود سپیس گھٹ جائے ۔۔۔!لک اپ کی مدد سے ایم ایس وولٹ میں آپ ایسا سپیس کرییٹ بھی کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو ایک خالی گلف میں بیرنگز کو زیرو پر ڈیفائن کورنا ہوگا اور calt کے ٹیبل میں ایک ٹیبل ایڈ کرنا ہو گا جس کی مدد سے آپ مخصوص حروف کے بعد اور پہلے آپنے والے عام سپیس کو نئے خود ساختہ سپیس کے ساتھ خود کار طور پرتبدیل کر سکتے ہیں
منفی اسپیس کا کوئی کیریکٹر یونیکوڈ میں موجود نہیں ہے۔ اسکام کیلئے وولٹ کا کرننگ ٹیبل استعمال کریں۔میں زیرو نہیں مائنس میں کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ ۔! یعنی ایک ایسا کریکٹر چاہتا ہوں جو کہ سپیس کے الٹ ہو۔۔۔ سپیس دبانے سے دو شکلوں کے درمیان فاصلہ بڑھتا ہے ۔۔۔ میں چاہتا ہوں کہ ایک ایسا کریکٹر ہو اسے جہاں بھی پریس کیا جائے تو دو لفظوں یا شکلوں کے درمیان کی پہلے سے موجود سپیس گھٹ جائے ۔۔۔ !
میں کرننگ کے لئے نیگٹیو سپیس کو یوز کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ ! مثلا جس طرح عام سپیس میں جو لفظوں کے درمیان فاصلہ بڑھتا ہے اسی طرح نیگٹیو سپیس ہونی چاہئے جس سے دو لفظوں کے درمیان فاصلہ کم ہو۔۔۔ !
میں زیرو نہیں مائنس میں کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ ۔! یعنی ایک ایسا کریکٹر چاہتا ہوں جو کہ سپیس کے الٹ ہو۔۔۔ سپیس دبانے سے دو شکلوں کے درمیان فاصلہ بڑھتا ہے ۔۔۔ میں چاہتا ہوں کہ ایک ایسا کریکٹر ہو اسے جہاں بھی پریس کیا جائے تو دو لفظوں یا شکلوں کے درمیان کی پہلے سے موجود سپیس گھٹ جائے ۔۔۔ !
شکریہ سعادت بھائی۔۔! میں نے خود ہی وولٹ میں کرننگ کو یوز کرتے ہوئے نیگٹیو سپیس کا کریکٹر ڈیفائن کیا ہے ۔۔ اس کی مدد سے مینول کرننگ کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔۔۔! اگر اسی طرح مختلف کرننگ پیئرز لے کر ان کو سرچ کیوری لگا کر ان کے درمیان یہ نیگٹیو سپیس کریکٹر ایڈ کرکے کسی بھی یونی کوڈ سپورٹد پروگرام میں ان پیج کی طرح کی آٹو کرننگ اپلائی کی جاسکتی ہے ۔۔۔! (مینولی تو میں کر کے دیکھ چکا ہوں )گویا آپ یوزر کو ایک محدود قسم کی کسٹم کرننگ کا اختیار دینا چاہتے ہیں۔۔۔
اس طرح کا کام میرے خیال میں تو لے آؤٹ انجن کے لیے زیادہ مناسب ہے، یا پھر آپ یونیکوڈ کے پرائیویٹ یوز ایریا کے کسی مخصوص کوڈ پوائنٹ کو استعمال کرتے ہوئے GPOS ٹیبل میں لُک اپس کو ترتیب دینے کا تجربہ کر سکتے ہیں (لیکن اس تکنیک کی اپنی مشکلات ہوں گی، جن میں سے سب سے بڑی مشکل اس کا یوزر کے لیے انتہائی ان-فرینڈلی ہونا ہے۔ )۔ (no-break space اور zero-width non-joiner وغیرہ جیسے کیریکٹرز کے اپنے اپنے مخصوص معانی ہیں، اس لیے وہ بھی مناسب نہیں ہوں گے۔ اور جہاں تک مجھے علم ہے، یونیکوڈ میں نیگیٹو سپیس کے لیے کوئی کیریکٹر نہیں ہے۔)
ویسے بھی، یہ معاملہ presentation سے متعلق ہے، اور اگر پرائیویٹ یوز ایریا کے کسی کیریکٹر کو اس کے لیے استعمال کر بھی لیا جائے تو سپیل چیکرز اور دیگر یوٹیلیٹی پروگرامز کے لیے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔