یوٹیوب سے پیسے کمانے کا طریقہ (کلاس نمبر 1)

یہ سلسلہ اُن لوگوں کیلئے شروع کیا جارہا ہے جو کہ گھر بیٹھے آمدنی کرنا چاہتے ہیں آج کل یوٹیوب گھر بیٹھے آمدنی کا بہترین زریعہ ہے ۔ پر یوٹیوب پر کام کرنے کیلئے طریقہ کار پتا ہونا چاھئیے میں اپنے اِس کورس میں اپنے دوست احباب کے ساتھ اپنا تجربہ شئیر کرنے جارہا ہوں ، آپ کو یوٹیوب کی ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز بتانے کی کوشش کرونگا ۔ہر ویڈیو میں کچھ نہ کچھ نیا لے کر آونگا آپ کے سیکھنے کیلئے پہلی ویڈیو آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

 
آخری تدوین:
حال دیکھیے اردو محفل پر بھی اقبال کے منگھڑت اشعار اپنے دستخط میں لکھتے ہیں۔

دوسری بات کوئی ڈھنگ کا م کر لیں لالچی پاکستانی ۔ یوٹیوب کو جتنا ان لوگوں نے ذلیل کیا ہے اتنا شاید کوئی ویب سائٹ ذلیل ہوئی ہو۔

یہ ذلیل لوگ، جن ساروں کی آواز اور لہجہ بالکل ایک جیسا ہوتا ہے اور بات بات پر "دوستو، دوستو" کہتے ہیں، پتہ نہیں اللہ کی کو نسی مخلوق ہیں اور کدھر سے آئے ہیں۔
 
ان کی آنکھوں میں ایک جیسی رنگت اور لالچ ہوتی ہے، آواز ڈر کے مارے کانپتی ہے، دماغ میں پیسے کمانے کے علاوہ کچھ ہوتا ہی نہیں۔ کہیں خانہ بدوشوں نے نیا پیشہ اختیار تو نہیں کر لیا؟
 
یہ ذلیل لوگ نہ کوئی ہنر جانتے ہیں نہ کوئی بات کرنے کا ڈھنک۔ ان کا واحد مشغلہ منگھڑت امام علی علیہ السلام سے منسوب اقوال اور غالب کے اشعار بنانا ہے -- اشعار جن میں وزن نام کی چیز دور دور تک نہیں ملتی۔ اس کے علاوہ یوٹیوب پر ذلیل سے ذلیل ویڈیوز لگانا، حتی کہ یہ قسم پلے سٹور تک پہج چلی ہے۔

ان لوگوں کا آئی کیو میرا نہیں خیال کسی دوسرے جنگلی جانور سے کچھ زیادہ ہو۔

ان کی قسم کے کچھ ذلیل افراد مارک زکربرگ بننے چل پڑتے ہیں اور اپنی نئی "ویب سائٹ" بناتے ہیں:"doWnLoad alL SoftWears and MoVies dEar Sirs....."
 
@عبدلقدیر

میں آپ کی بات نہیں کر رہا تھا، صرف دو ٹکے کے یوٹیوبرز جنہوں نے پاکستان کو خراب کیا ہوا ہے ان کی بات کر رہا تھا۔
 
Top