کون پڑھے لکھے اور قابل ؟ جنہوں نے بین کی اہے ان کے سامنے کمپیوٹر رکھ دو تو یوٹیوب کا مین پیج نہیں لا سکتے وہ کمپیوٹر میں نا ہی انہوں نے کبھی دیکھی ہو گی یو تیوبپورا مضمون پڑھ کر واقعی افسوس ہوا کہ آپ کے یہاں یو تیوب بند ہے، یہ بات بہر حال سمجھ سے بالا تر ہے کہ اتنے پڑھے لکھے اور قابل لوگوں نے اس طرح کا فیصلہ کیوں لیا ؟ اس پر میں کچھ نہیں کہنا چاہتا ۔لیکن ہاں اگر اس بات کا اندیشہ ہے کہ نوجوان اس سے غلط راہ پر جا رہے تھے تو اس کی شکل ڈھونڈنی چاہئے مثلا ہمارے جامعہ میں تیکنیکلی کچھ ایسا کیا ہوا ہے کہ اس میں صرف اکیڈمک سائیٹیں کھلتی ہیں اگر یو ٹیوب پر کوئی شیطان کی راہ پر چلنا بھی چاہے تو وہ نہیں کھلتا منتظمین نے ہر قسم کے ایروٹک اور گندے سائٹ مع یو ٹیوب کے بند کر رکھا ہے۔اس قسم کی کوئی شکل تو اپنائی ہی جا سکتی ہے ۔میرے خیال میں کلیۃ پابندی کو دانشمدانہ فیصلہ قرار نہیں دیا سکتا ۔
پورا مضمون پڑھ کر واقعی افسوس ہوا کہ آپ کے یہاں یو تیوب بند ہے، یہ بات بہر حال سمجھ سے بالا تر ہے کہ اتنے پڑھے لکھے اور قابل لوگوں نے اس طرح کا فیصلہ کیوں لیا ؟ اس پر میں کچھ نہیں کہنا چاہتا ۔لیکن ہاں اگر اس بات کا اندیشہ ہے کہ نوجوان اس سے غلط راہ پر جا رہے تھے تو اس کی شکل ڈھونڈنی چاہئے مثلا ہمارے جامعہ میں تیکنیکلی کچھ ایسا کیا ہوا ہے کہ اس میں صرف اکیڈمک سائیٹیں کھلتی ہیں اگر یو ٹیوب پر کوئی شیطان کی راہ پر چلنا بھی چاہے تو وہ نہیں کھلتا منتظمین نے ہر قسم کے ایروٹک اور گندے سائٹ مع یو ٹیوب کے بند کر رکھا ہے۔اس قسم کی کوئی شکل تو اپنائی ہی جا سکتی ہے ۔میرے خیال میں کلیۃ پابندی کو دانشمدانہ فیصلہ قرار نہیں دیا سکتا ۔
دیکھیں آپ اب اللہ اللہ کریں آپ بوڑھے ہو چکے ہیںوہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اسکا حال سنائیں کیا
اسی بات کو تو دوسرے مصرع میں بیان کیا ہے۔۔۔یعنی:دیکھیں آپ اب اللہ اللہ کریں آپ بوڑھے ہو چکے ہیں
ہمیں پہلا والا سمجھ آتا ہے بساسی بات کو تو دوسرے مصرع میں بیان کیا ہے۔۔۔ یعنی:
کوئی مہر نہیں، کوئی قہر نہیں، اب سچا شعر سنائیں کیا
فرصت کے رات دن کب ملیں گے حضورہم آپ کے پاس ہی ہیں ۔۔۔ بس فرصت نکال کر کچھ کہتے ہیں