خواجہ طلحہ
محفلین
[FONT="] یو ٹیوب دوسرا بڑاسرچ انجن گردانا جاتا ہے.یہاں یوٹیوب ٹپس کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ جس سے نہ صرف یوٹیوب سے متعلقہ ویڈیو ڈھونڈے میں مدد مل سکے گی بلکہ بلاگز اور سائٹس کے لیے یو ٹیوب کو[/FONT] [FONT="] ریفرل ٹریفک سورس کے طور پر استعمال کیاجاسکے گا۔
عنوان کے اعتبار سے تلاش:
جب آپ یو ٹیوب میں کوئی لفظ یا جملہ لکھ کر تلاش کرتے ہیں تو نتائج ویڈیوز کے [/FONT][FONT="]description,title اور tag کی بنیاد پر ظاہر ہوتی ہیں۔[/FONT][FONT="]
اگر آپ صرف عنوان کے اعتبار سے سرچ کرنا چاہیں تو allintitle: لکھ کر آگے کی ورڈ لکھ دیں ۔ مثلا
[/FONT]

allintitle:urduweb