یوٹیوب کا بینڈوڈتھ بل = 0

محمدصابر

محفلین
ایک نئی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب بینڈ وڈتھ پر اتنا بھی خرچ نہیں کر رہی جتنا آپ اپنے لئے بینڈ وڈتھ پر خرچ کرتے ہیں۔ درحقیقت یوٹیوب انٹرنیٹ کی کل ٹریفک کا چھ سے دس فیصد تک استعمال کرتی ہے۔ اور یہ اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے غیر استعمال شدہ فائبر آپٹک جو "ڈارک فائبر" کے نام سے جانی جاتی ہے خرید رکھی ہے اور بینڈ وڈتھ کو اس کے ذریعے دوسرے آئی ایس پیز تک پہنچا رہے ہیں۔ اور وہاں سے کچھ peers اور دوسرے آئی پیز کی مدد سے یہ تقسیم ہو جاتی ہے۔

ان کے مطابق یہ سارا سسٹم انہوں نے "scratch" سے بنا رکھا ہے۔
Myth 3: Traffic, growth, and uploads are bad for YouTube's bottom line. There's been a lot of speculation lately about how much it costs to run YouTube. With revenue estimates ranging from $120 million to $500 million, and costs on an equally large spectrum, it seems people can pick any number to fit any theory they have about our business. The truth is that all our infrastructure is built from scratch, which means models that use standard industry pricing are too high when it comes to bandwidth and similar costs. We are at a point where growth is definitely good for our bottom line, not bad.

تفصیل
 
Top