یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

حسیب

محفلین
اگر آپ
کوڈ:
www.youtube.com
یا
کوڈ:
http://youtube.com
 
http://www.youtube.com

سے کھولیں گے تو آپ کو ملے گا یہ پیغام
کوڈ:
Valued Customer!
This website access is restricted either due to instructions of Pakistan Telecommunication Authority or because of Policy Implementations by concerned ISP/WebAdmin.
In case you feel this webpage is legitimate and should be accessible, please contact our Customer Care Centre @1218.
Apologies for inconvenience..

اور اگر آپ
کوڈ:
https://youtube.com
 
یا
 
https://www.youtube.com

سے کھولیں گے تو کھل جائے گی۔
کم از کم میرے پاس تو کھلتی ہے پی ٹی سی ایل اور وائے ٹرائب دونوں پہ۔ اور یہ بھی مشاہدہ کیا میں نے کہ کبھی ڈی این ایس کی تبدیلی کے بغیر بھی کھل جاتی ہے اور کبھی ڈی این ایس تبدیل کرنا پڑتا ہے جس کا طریقہ میں نے ایک مراسلے میں بتا دیا ہے۔ دو تین دن پہلے۔
اس طرح بھی نہیں کھلتی
یہ ایرر آتا ہے
کوڈ:
This webpage is not available
Google Chrome's connection attempt to www.youtube.com was rejected. The website may be down, or your network may not be properly configured.
Here are some suggestions:
Reload this webpage later.
Check your Internet connection. Restart any router, modem, or other network devices you may be using.
Add Google Chrome as a permitted program in your firewall's or antivirus software's settings. If it is already a permitted program, try deleting it from the list of permitted programs and adding it again.
If you use a proxy server, check your proxy settings or contact your network administrator to make sure the proxy server is working. If you don't believe you should be using a proxy server, adjust your proxy settings: Go to the Chrome menu > Settings > Show advanced settings... > Change proxy settings... > LAN Settings and deselect the "Use a proxy server for your LAN" checkbox.
Error 102 (net::ERR_CONNECTION_REFUSED): The server refused the connection.
 
شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے ملک صاحب یوٹیوب کو تالا لگا کر چابی ساتھ لے گئے ہوں۔ مزید یہ کہ ان کا موبائل فون بھی بند ہے۔
 
اس طرح بھی نہیں کھلتی
یہ ایرر آتا ہے
کوڈ:
This webpage is not available
Google Chrome's connection attempt to www.youtube.com was rejected. The website may be down, or your network may not be properly configured.
Here are some suggestions:
Reload this webpage later.
Check your Internet connection. Restart any router, modem, or other network devices you may be using.
Add Google Chrome as a permitted program in your firewall's or antivirus software's settings. If it is already a permitted program, try deleting it from the list of permitted programs and adding it again.
If you use a proxy server, check your proxy settings or contact your network administrator to make sure the proxy server is working. If you don't believe you should be using a proxy server, adjust your proxy settings: Go to the Chrome menu > Settings > Show advanced settings... > Change proxy settings... > LAN Settings and deselect the "Use a proxy server for your LAN" checkbox.
Error 102 (net::ERR_CONNECTION_REFUSED): The server refused the connection.
چلیں جی اگر ایسا ہے تو ہماری پرانی فخریہ پیشکش
کوڈ:
www.needunblock.com
کے بعد ایک اور پیشکش نئی اور مزید بہتر خصوصیات کے ساتھ
کوڈ:
www.hiload.org
بس نیچے دیے گئے ایڈریس بار میں یوٹیوب کا ایڈریس ڈالیں اور پھر مزے کریں۔
حسان خان
 
محمداحمد

لائبریرین
یہاں پر آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں ۔۔اتنی سچی خبر منظر عام پر لانے کے بعد بھی ایسی باتیں :p

ہم تو یوں ہی دل بہلا رہے ہیں کہ جب تک یو ٹیوب نہیں کھلتی اور "ہمسفر" کی قسط نمبر 639 تک رسائی نہیں ہو پاتی، کچھ نہ کچھ وقت ہی کٹ جائے گا۔ :p:D
 
ہم تو یوں ہی دل بہلا رہے ہیں کہ جب تک یو ٹیوب نہیں کھلتی اور "ہمسفر" کی قسط نمبر 639 تک رسائی نہیں ہو پاتی، کچھ نہ کچھ وقت ہی کٹ جائے گا۔ :p:D
اوپر پچھلے مراسلے میں دیکھیں کتنے حل بتائے ہیں آپ کو پھر بھی آپ کا ہمسفر ادھورا ہے۔:shock:
 
زبیر مرزا

محفلین
ہم تو یوں ہی دل بہلا رہے ہیں کہ جب تک یو ٹیوب نہیں کھلتی اور "ہمسفر" کی قسط نمبر 639 تک رسائی نہیں ہو پاتی، کچھ نہ کچھ وقت ہی کٹ جائے گا۔ :p:D
ہم سفر :atwitsend: میں تو ڈی وی ڈی لایا تھا 3 ڈی وی ڈیز تھیں ایک ہی مشکل سے دیکھی اُف اتنا ڈرامہ اورمصنوعی پن
(اگرآپ فواد احمد والے ہمسفر کی بات کررہے ہیں تو)
 
محمداحمد

لائبریرین
اوپر پچھلے مراسلے میں دیکھیں کتنے حل بتائے ہیں آپ کو پھر بھی آپ کا ہمسفر ادھورا ہے۔:shock:

اس بات پر تو شُکر ہی بنتا ہے کہ ہم یہ ڈرامہ نہیں دیکھ سکے۔ :) ویسے اس کا "ٹائیٹل سانگ" (ٹائٹل سانگ کو اردو میں کیا لکھوں؟؟؟) بہت خوب تھا۔ آغاز میں خالد احمد کا خوبصورت شعر اور پھر نصیر ترابی کی خوبصوت غزل۔

ویسے میرے پاس کوئی بھی پروکسی نہیں چلتی، کوئی فوری ضرورت نہیں تھی اس لئے آپ کے حل پر غور نہیں کیا۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
ہم سفر :atwitsend: میں تو ڈی وی ڈی لایا تھا 3 ڈی وی ڈیز تھیں ایک ہی مشکل سے دیکھی اُف اتنا ڈرامہ اورمصنوعی پن
(اگرآپ فواد احمد والے ہمسفر کی بات کررہے ہیں تو)

جی زبیر بھائی۔۔۔! میں گو کہ یہ ڈرامہ دیکھ تو نہیں سکا (اور بھی دکھ ہیں زمانے میں "ڈرامے" کے سوا :) ) لیکن مجھے کچھ خاص توقع بھی نہیں تھی اس ڈرامے سے۔ پھر آج کل میڈیا والے عوام میں "مقبول" ہونے سے پہلے ہی کسی "ڈرامے" کو "مشہور" بنا دیتے ہیں اور عوام جو "بھیڑ چال" کی عادی ہو گئی ہے اسی رنگ میں رنگ جاتی ہے۔ اب وہ زمانہ کہاں کے ٹی وی کے پروگرامز پر عوام کی حقیقی پزیرائی کا انتظار کیا جائے۔ :)
 
افلاطون

محفلین
چلیں جی اگر ایسا ہے تو ہماری پرانی فخریہ پیشکش
کوڈ:
www.needunblock.com
کے بعد ایک اور پیشکش نئی اور مزید بہتر خصوصیات کے ساتھ
کوڈ:
www.hiload.org
بس نیچے دیے گئے ایڈریس بار میں یوٹیوب کا ایڈریس ڈالیں اور پھر مزے کریں۔
حسان خان
اچھی پراکسی ہیں لیکن Free gate والا مزہ نہیں ہے۔
 
ساقی۔

محفلین
آج پھر یو ٹیوب اوپن ہو رہی ہے
اب پتا نہیں پابندی ہٹائی گئی ہے یا ایرر ہے
ایرر نہیں بلکہ ۔۔۔ یوٹیوب والوں نے ایک وائرس بنایا ہے جو کسی بھی ملک میں بین یوٹیوب کو آٹو میٹکلی اوپن کر دیتا ہے ۔ پراکسی وغیرہ کی ضرورت بالکل نہیں رہتی۔
گپ لگا رہا تھا ۔ سیریس ہی نہ سمجھ لیجیئے گا بھائیو!:LOL:
 
مدیر کی آخری تدوین:

تجمل حسین

محفلین
ویسے اس کا "ٹائیٹل سانگ" (ٹائٹل سانگ کو اردو میں کیا لکھوں؟؟؟) بہت خوب تھا۔ آغاز میں خالد احمد کا خوبصورت شعر اور پھر نصیر ترابی کی خوبصوت غزل۔
آپ اسے ’’ابتدائیہ گیت‘‘ بھی کہہ سکتے ہیں۔ :)

باقی یوٹیوب ایک دو ماہ پہلے کھلنی شروع ہوئی ہے میرے پاس پی ٹی سی ایل اور گوگل کروم پر۔ اب بھی کھل رہی ہے۔
 
Top