ویڈیو دیکھنا نصیب میں نہیں
مگر اتنا معلوم ہے کہ اگر آپی نے کیا ہے تو زبردست ہی ہوگا گانا
خوش آمدید بہنا
سدا سلامتی ہو آپ پر
کافی عرصے کے بعد آپ کا چکر لگا محفل اردو پر
ان شاءاللہ تعالی بخیروعافیت گزرا ہوگا وقت ۔ ؟
یہ بٹیا رانی ہو بہو ہماری ایک بٹیا رانی کی ہمشکل ہیںبہت شکریہ نایاب بھائی آپ کا
آپ کا پیغام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
جی بس کچھ خانگی مصروفیات آڑے آتی رہیں اور محفل سے دور کیے رکھا
اللہ کا کرم ہے میرے بھائی
آپ ،اور گھر میں سب اہلِ خانہ کیسے ہیں اور بھیا آپ کی غزل بٹیا رانی کیسی ہیں؟( مجھے یاد پڑتا ہے بھیا یہی پیارا سا نام ہے ناں آپکی بیٹی کا؟)
اگر میں بھول رہی ہوں تو پیشگی معذرت بھیا
اللہ تعالی سدا خیر کی مصروفیات میں الجھائے آمینبہت شکریہ نایاب بھائی آپ کا
آپ کا پیغام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
جی بس کچھ خانگی مصروفیات آڑے آتی رہیں اور محفل سے دور کیے رکھا
اللہ کا کرم ہے میرے بھائی
آپ ،اور گھر میں سب اہلِ خانہ کیسے ہیں اور بھیا آپ کی غزل بٹیا رانی کیسی ہیں؟( مجھے یاد پڑتا ہے بھیا یہی پیارا سا نام ہے ناں آپکی بیٹی کا؟)
اگر میں بھول رہی ہوں تو پیشگی معذرت بھیا
خوش رہیں سدا آمینیہ بٹیا رانی ہو بہو ہماری ایک بٹیا رانی کی ہمشکل ہیں
اور یہ نئی تصویر میں تو بالکل وہی سٹائل ہے مسکرانے کا
میں نے نام آج سنا ہے غزل
بہت زبردست نام ، غزل بٹیا کو ماموں کی طرف سے پیار
اللہ تعالی سدا خیر کی مصروفیات میں الجھائے آمین
کرم اللہ کا ہر طرح سے خیریت ہے
میری سچی غزل آج کل اے بی سی کے بعد اپلیکیشنز یاد کروا رہی ہیں ۔
لگتا ہے انگلش سکھا ہی دے گی ۔ ان شاءاللہ
خوش رہیں سدا آمین
" کھڑپینچی " دکھا " پٹھی " مار دی محترم
اللہ تعالی زینب بٹیا کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
بیٹیاں تو ایک جیسی ہوتی ہیں
جیسے ماں ٹھنڈی سانجھی چھاں
میرے گمان سے زینب بٹیا رانی ہیں ویسے بھانجی بھتیجی بھی بیٹی جیسی ہوتی ہےزینب بٹیا کیا اویس بھیا کی بیٹی ہے یا بھانجی ،بھتیجی؟
یہ بات ہمارے لیے بہت خوش کن اور نئی ہے
کیا ہی خوبصورت گیت ہے۔