محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
السلام علیکم محفلین!
ہم نے گُلِ یاسمیں بٹیا کے ساتھ مل کر یو ٹیوب کڈز پر بچوں کے لیے ایک چینل شروع کیا ہے ’’بچوں کے گیت‘‘، جس میں شاعری اور آواز ہماری ہے اور ویڈیوز بنانے کی محنت گلِ یاسمین بٹیا کی ہے۔ آپ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اس چینل کو سبسکرائیب کرلیجیے اور دل کھول کر لائیک کے بٹن کو دبائیے۔ سبسکرپشن صرف آٹھ سے اسی سال تک کے بچوں کے لیے ہے۔
یاد رکھیے آپ محفلین کی ہمت افزائی ہمارے لیے بڑے معنی رکھتی ہے۔