یکے از اقبالیات

ملاصغیر

محفلین
علامہ اقبال کی نظر ایک ہندو لڑکی پر پڑگئی... لڑکی بہت خوبصورت تھی علامہ اقبال اسے دیکھے جارہے تھے تو لڑکی نے یہ ماجرا دیکھ کر کہا کہ
جو بھی اپنے سے اونچا صنم دیکھتے ہیں....
زمانے میں ہمیشہ رنج و الم دیکھتے ہیں.......
اس پر برجستہ ہو کر علامہ اقبال نے کہا کہ
نہ تجھ سے کوئی غرض نہ تیری صورت سے کوئی غرض.......
ہم تو بس بنانے والے کا طرز_قلم دیکھتے ہیں.........
 
سید عاطف علی

لائبریرین

ہندو لڑکی اور یہ علامہ صاحب ، دونوں ہی کے اشعار بے وزن ہیں ۔
یہ کون سے علامہ اقبال ہیں ؟ ملا صغیر صاحب ۔
 
نیرنگ خیال

یہ وہ والے علامہ اقبال ہیں جو پہلے کالج کی غیر نصابی مجالس میں سنائے جاتے تھے۔ اور اب فیس بک پر "تو دیکھتا کہیں اور جھکتا کہیں اور ہے" جیسے مضامین باندھتے نظر آتے ہیں۔ :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جب علامہ اقبال کی فوٹو کاپی ہوجائے تو کلام اقبال اور اقبالیات کی فوٹو کاپی تو سہل چیز ہے رضا بھائی ۔
کیا کریں ۔
 
Top