حیدری مارکیٹ یا دھوراجی میں مل جانی چاہیے۔کراچی میں کہاں ملتی ہے؟
لیکن میرا خیال ہے کہ اب اتنے سالوں میں دستیاب ہو جانے کے باوجود بھی ان کے اجزاء میں تھوڑی تھوڑی تبدیلی واقع ہو چکی ہو گی ۔ جیسے گوریلا اور چمپنزی میں کچھ فرق ہو گیا۔ممبئی کی ہر مشہور چیز کراچی میں مل جانی چاہیے۔ لیکن 'وڈا پاؤ' کا میں نے نہیں سنا کہ کراچی میں ملتا ہو!
آپ گھر میں بھی بنا سکتے ہیں۔کراچی میں کہاں ملتی ہے؟
کھارادر ۔ پان منڈی ۔ رنچھوڑلین !کراچی میں کہاں ملتی ہے؟
اِس کو بنانے کے بھی بہت طریقے ہیں ہر علاقے میں مختلف طریقوں سے بنایا جاتا ہے
ہم نے یہ یا اس کی کچھ متغیر شکل کھائی ہے لیکن یہ ہمیں بعد میں پتہ چلا کہ اسے بھیل پوری کہتے ہیں۔
ہوسکتا ہے کسی نے کوشش کی ہو اسے بیچنے کی لیکن ہماری عوام نے اِسے سراہا نہیں ہو۔ممبئی کی ہر مشہور چیز کراچی میں مل جانی چاہیے۔ لیکن 'وڈا پاؤ' کا میں نے نہیں سنا کہ کراچی میں ملتا ہو!