اب مزید ابتری کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔۔۔۔
جوتوں میں دال بٹنے والی ہے اور ایک دوسرے کے بال نوچنے والے ہیں یہ سب سیاستدان۔۔۔۔ ایسا تو ہونا ہی تھا۔۔۔ قوم نے پھر چوروں کو چنا ہے۔۔ اس مرتبہ اپ فوجی حکمرانوں کو الزام نہیں دے سکتے ۔۔۔
اپنے چنے ہوئے منتخب نمائندوں کی حرکات اب سب کے سامنے انے والی ہیں۔۔۔ ہندوستانی فلمز دراصل ہمارے معاشرے کی درست عکاسی کرتی ہیں۔۔۔۔ ہمارے سیاستدان ہندو بنیوں کی طرح یا شاید اس سے بھی اگے کی چیز ہیں۔۔۔