kutkutariyaan
محفلین
السلام علیکم !
میرے ساتھ یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ...میں ’’ امانت علی گوہر‘‘ کا Inpage to Unicode Converterاستعمال کر رہا ہو.....لیکن جب میں اُس سے Convert کرتا ہوں تو وہ ٹھیک سے Convert نہیں ہوتا....
بلکہ کچھ اس طرح کا Convert کرتا ہے