یہ بات بھی قابل غور ہے

طالوت

محفلین
طلعت حسین ۔۔۔
11005029722rz3.gif


http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100502972&Issue=NP_LHE&Date=20081018
وسلام
 
انتہائی اور مکنل حماقت / انتہائی اور مکمل بے غیرتی
اول الذکر ان امریکیوں کی جو اب بھگنا چاہتے ہیں‌اور ثانی الذکر کے لیے نامزد امیدوار
1۔مشرف اور ق لیگ 2۔ زرداری اور پی پی پی 3۔ کرزئی
 

arifkarim

معطل
اوہو، افغانستان سے تو کوئی خوفزدہ نہیں ہے، یہاں تو سب امریکہ سے ڈرتے ہیں۔ جبتک امریکہ افغانستان سے خوفزدہ ہے، پاکستان بھی خوفزدہ رہے گا!
 

طالوت

محفلین
اسے بیان کرنے کا میرامقصد ہرگز کسی نئی اور لاحاصل بحث کا نہیں بلکہ میں شروع سے ہی کوشش کر رہا ہوں کہ تصویر کے دونوں رخوں پر نظر ہونی چاہیئے ۔۔۔ تاکہ صحیح اور غلط میں تمیز کی جا سکے ۔۔۔
وسلام
 
Top