انتہائی اور مکنل حماقت / انتہائی اور مکمل بے غیرتی
اول الذکر ان امریکیوں کی جو اب بھگنا چاہتے ہیںاور ثانی الذکر کے لیے نامزد امیدوار
1۔مشرف اور ق لیگ 2۔ زرداری اور پی پی پی 3۔ کرزئی
اسے بیان کرنے کا میرامقصد ہرگز کسی نئی اور لاحاصل بحث کا نہیں بلکہ میں شروع سے ہی کوشش کر رہا ہوں کہ تصویر کے دونوں رخوں پر نظر ہونی چاہیئے ۔۔۔ تاکہ صحیح اور غلط میں تمیز کی جا سکے ۔۔۔
وسلام