یہ بلی کس کی بلی ہے؟

منصور مکرم

محفلین
tumblrmgmk5jbu4q1s2d1tx.jpg
 

منصور مکرم

محفلین

عائشہ عزیز

لائبریرین
بلیوں کو بلا کر دیکھتے ہیں۔۔۔
عائشہ عزیز اور عینی شاہ
ویسے برف تو عائش کو بہت پسند ہے۔ وہ قیصرانی بھائی سے فرمائش بھی کر چکی ہیں۔۔۔
بالکل ٹھیک بھیا اور میں کالج چھٹی کے وقت برف کا گولا کھاتی ہوں ۔۔بہت مزے کا ہوتا ہے
لیکن یہ والی بلی میرے کو تھوڑی ڈراؤنی لگ رہی ہے اس لیے عینی شاہ کی ہوگی :p
 

عمر سیف

محفلین
ویسے تو میں نے یہ لفظ سنا ہوا ہے لیکن مجھے اس کا مطلب نہیں معلوم
کھڑکنی۔
بقول قیصرانی بھائی ۔۔۔کھڑ یعنی کھڑا، کنی یعنی کان والی۔ کھڑے کانوں والی یعنی ایسے کان جو باہر کی طرف نکلے ہوئے ہوں، ابھرے ہوئے ہوں
بقول میرے ۔۔۔۔ کھڑکنی کہتے ہیں جن کے کان تھوڑے بڑے اور باہر کی جانب ہوں، جیسے قائداعظم کے تھے۔
سنا ہے کہ یہ لوگ کافی سمجھدار ہوتے ہیں۔
 

ملائکہ

محفلین
نہ عینی نا عائشہ ۔۔ یہ کھڑکنی لگ رہی ہے۔
کھڑکنی۔
بقول قیصرانی بھائی ۔۔۔ کھڑ یعنی کھڑا، کنی یعنی کان والی۔ کھڑے کانوں والی یعنی ایسے کان جو باہر کی طرف نکلے ہوئے ہوں، ابھرے ہوئے ہوں
بقول میرے ۔۔۔ ۔ کھڑکنی کہتے ہیں جن کے کان تھوڑے بڑے اور باہر کی جانب ہوں، جیسے قائداعظم کے تھے۔
سنا ہے کہ یہ لوگ کافی سمجھدار ہوتے ہیں۔
میں اتنی موٹی نہیں ہوں اور نا یہ گولے گنڈے کھاتی ہوں:shameonyou::shameonyou:
 
Top