اوہ یعنی بچہ اب بچہ نہیں رہے گا بلکہ ساسیج بن جائے گا؟اگر آپ غور سے دیکھیں تو یہ بچہ ساوتھ ایسٹ ایشیائی ملک سے تعلق رکھتا ہے ۔ ان ملکوں میں لوگوں کے قد عموماً چھوٹے ہوتے ہیں ۔ اس لیے ماںباپ بچوں کو لمبا کرنے لے لیے ان کا سنیڈوچ بنا تے ہیں۔ یہ سنیڈوچ ایک نرم سانچہ کا کام کرتا ہے۔
تفسیر بھائی کیا زبردست بات بتائی ہے۔ لیکن کیا اس طرح ان کے قد لمبے ہو جاتے ہیں؟
اوہ یعنی بچہ اب بچہ نہیں رہے گا بلکہ ساسیج بن جائے گا؟